علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے،مجموعی طور پر 2276 ایکڑ میں سے 33 فیصد اراضی فروخت ہوچکی ہے۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ زون کی 33 فیصد اراضی 69 سرمایہ کاروں نے خریدی ہے،زون کی 182 ایکڑ اراضی 7 غیر ملکی سرمایہ کاروں نے خریدی ہے۔ زون میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے صنعتوں کی تعمیر شروع کردی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

close