عید کی تعطیلات، کس بڑے شہر کے لوگ صرف گھروں میں بند رہیں گے؟

کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے عید کے موقع پر کراچی کے شہریوں کیلئے ساحلی مقام کومکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سی ویو پرکسی کو آنے یا گاڑی کھڑی کرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی، اس حوالے سے احکامات کے بعدپولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے، سی ویوکوعوام کے لیے مکمل طورپربندکرناشروع کردیاگیا، سی ویو پرکسی کوآنے یا گاڑی کھڑی کرنیکی بھی اجازت نہیں ہوگی،سیکیورٹی پلان کے مطابق سی ویوپر100سے زائداہلکاروں کوتعینات کردیاگیا جبکہ پولیس موبائل،موٹرسائیکل گشت کیساتھ ساحل پر گھڑسوار اہلکار بھی تعینات ہوں گے،سی ویو کے اطراف تمام ریسٹورنٹس اور ٹیک اوے بھی بندکردیے گئے۔۔۔۔۔

close