وزیر اعظم کہتے ہیں گھبرانا نہیں ہے، لیکن میں گھبرارہاہوں ، کمسن بچہ

(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث کہیں جزوی اور کہیں مکمل لاک ڈاؤن ہے لوگ خوف کے مارے گھرو ں میں محدود ہوگئے ہیں۔ ملک کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہیں اور تمام سر گرمیاں بھی روک دی گئی ہیں، مگر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘۔کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ

صورت حال پر وزیر اعظم نے اپنا مشہور جملہ آپ نے ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ ادا کیا، جس کا جواب ایک کمسن بچے نے معصومیت کے ساتھ دیا۔ ایک کمسن بچے نے اپنی ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں گھبرا رہا ہوں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close