وزیراعظم عمران خان تحریک انصاف کے کونسے وزیر کو گرفتار کروا سکتے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس میں ندیم افضل چن بیٹھتے ہیں جبکہ فواد چودھری اختلافات پیدا کرتے ہیں وہ آرام سے نہیں بیٹھ سکتے انہیں یہ عادت نہیں کبھی کسی کبھی کسی کو چھیڑ لیتے ہیں ، مجھے کسی نے پوچھا کہ کیا جہانگیر ترین گرفتار ہو سکتے ہیں تو ایسا نہیں ہو

سکے گا ۔قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق سینئرتجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق چینی اور آٹے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین نہیں ہے جبکہ آئی بی نے انہیں قرار دیا ہے ، اعظم خان کیخلاف صف آرائی بڑھتی جارہی ہے اس کے بارے میں یہ ہے کہ اپنی مرضی کرتا ہے عمران خان کو اطلاع دیتا ہے لیکن خسرو بختیار گرفتار ہو سکتے ہیں ، اگر وہ لاہور آئے تو ہو سکتا ہے کہ واپس نہ جا سکیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close