بھارت کی جانب سے چینی جہاز روکنےپر ترجمان دفتر خارجہ کا رد عمل آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کے پاکستان آنے والے بحری جہاز کو پکڑنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جہاز میں دل کے علاج کیلئے ہارٹ ٹریٹمنٹ فرنس شیل سسٹم ہے ،تجارتی سامان فوجی استعمال کیلئے نہیں ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ چین سے پاکستان آنے والے بحری جہاز کو پکڑنے

کی اطلاعات کاجائزہ لیاگیا ہے،ان کا کہناتھا کہ سامان برآمد کرنے والے تاجر سے رابطے میں ہیں ،جہاز میں دل کے علاج کیلئے ہارٹ ٹریٹمنٹ فرنس شیل سسٹم ہے ،یہ فرنس شیل پاکستان میں کئی کمپنیاں استعمال کررہی ہیں ۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہاکہ تجارتی سامان فوجی استعمال کیلئے نہیں ہے ،تجارتی سامان عالمی ایکسپورٹ کنٹرول کی لسٹ پر نہیں ہے ۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close