فواد چودھری نےمولانا فضل الرحمن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری ایک بار پھر میدان میں آگئے ،کہتے ہیں مدارس میں بچوں سے زیادتی پر ہونیوالے واقعات پر فضل الرحمن کا ایک بھی بیان نظر سے نہیں گزرا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک بیان میں فواد چودھری نے کہا ہے کہ ”عورت مارچ

سے اختلاف ہو سکتا ہے بعض سلوگن بیوقوفانہ ہیں، لیکن مولانا فضل الرحمن کا ایک بھی بیان مدارس میں بچوں سے زیادتی پر ہونیوالے واقعات پر نظر سے نہیں گزرا، کم از کم مذمت ہی کر دیں،چرچ میں ایسے واقعات ہوئے چرچ نے ذمہ داری لی یہاں مذہبی قیادت صم بکم کی تصویر ہے“۔فواد چودھری نے یہ بیان انور لودھی کے اس ٹویٹ کے جواب میں دیا جس میں لودھی کا کہنا تھا کہ وہ عظیم مقصد کیلئے میرا جسم میری مرضی سے متعلق مولانا فضل الرحمان کے بیان سے وہ اتفاق کرتے ہیں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close