کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

کراچی (پی این آئی) کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں
..سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کے باعث سکولوں کی چھٹیاں 13 مارچ تک بڑھادیں۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں سکولوں کی تعطیلات

بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث سکولوں کی چھٹیاں 13 مارچ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس حوالے سے نجی سکولوں کو بھی ہدایات جاری کردی گئی ہیں، سندھ بھر میں تمام نجی وی سرکاری سکولوں میں 13 مارچ تک تعطیلات رہیں گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close