گرمی کی شدت میں اضافہ، خطرناک پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کی شدت برقرار درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]

تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ نئی اضافی پیداوارسے تیل کی مجموعی پیداواربڑھ کر 1870بیرل […]

آئی ایم ایف کا رئیل سٹیٹ سیکٹر پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کے لیے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز […]

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے دو خطرناک اسپیلز کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) این ڈی ایم اے نے مئی اور جون میں ہیٹ ویوز چلنے کی پیش گوئی کر دی۔ این ڈی ایم اے کےمطابق ہیٹ ویو کا پہلاسپیل 15 سے 30 مئی کے دوران 2تا 3 دن پر محیط ہوگا جس سے بہاولپور […]

پیپلز پارٹی اعلیٰ قیادت اجلاس، دھکے دے کر کس کو باہر نکال دیا؟

حیدرآباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی اعلیٰ قیادت اجلاس، دھکے دے کر کس کو باہر نکال دیا؟ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی زیر صدارت اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کی موجودگی میں ایم این اےمخدوم جمیل الزماں کے کوآرڈینیٹر ممتاز شاہ کو ہرزہ […]

آئی ایم ایف نےشہباز حکومت سے ڈومور کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) آئی ایم ایف نے ڈومور کا مطالبہ کردیا، پاکستان کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ بجٹ 25- 2024 کی تیاریاں جاری ہیں، وزارت خزانہ نے آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس […]

راولپنڈی، بھاری مقدار میں خطرناک اسلحہ برآمد

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی پولیس نے پیرودھائی سے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔ راولپنڈی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ برآمد کیا گیا خود کار اسلحہ خیبر پختونخوا سے پنجاب اسمگل کیا جا رہا تھا۔۔۔ پولیس حکام […]

شہری تیار رہیں، طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ہفتہ اور اتوار کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں کے […]

کے پی حکومت نے بزرگ شہریوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی ہدایت جاری کی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت نے تمام سرکاری اسپتالوں کو مراسلہ جاری کیا جس میں ہدایت کی گئی کہ سرکاری اسپتالوں میں بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ […]

اگلے ہفتے سے بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشںگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) اگلے ہفتے سے بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشںگوئی کر دی ۔۔۔۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب میں آئندہ ہفتے درجہ حرات میں اضافے اور بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں دن […]

سابق نگران وزیراعظم نے گندم درآمد کا ملبہ پی ٹی آئی حکومت پرڈال دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کےلئے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ اگر انہیں گندم تحقیقات کمیٹی نے بلایا […]