مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کورونا وائرس سے متعلق کووڈ-19 ایپ اور ویب سائٹ لائونچ کردی۔

یورپ(پی این آئی)مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کورونا وائرس سے متعلق تصدیق شدہ معلومات کے لیے کووڈ-19 ایپ اور ویب سائٹ متعارف کرادی۔عالمی وبا کورونا نے جب سے پوری دنیا میں حملہ کیا تب سے ہی سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بہت سے جھوٹی […]

3صحافی بھی کورونا میں مبتلا، ڈاکٹرظفر مرزا نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں تین صحافی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔معاون خصوصی ظفر مرزا نے بتایا کہ جن صحافیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان کا تعلق […]

چترال کے مختلف دفاتر اور عوامی مقامات پر جراثیم کش سپرے کا اہتمام

چترال (گل حماد فاروقی) تحصیل میونسپل انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی مشترکہ جراثیم کش مہم شروع کر دی گئی ہے۔ چترال کے مختلف عوامی مقامات جہاں لوگوں کا زیادہ رش ہوتا ہے یا سرکاری عملہ رہتا ہے وہاں تحصیل میونسپل انتظامیہ نے جراثیم کش سپرے […]

کورونا وائرس کا خوف، کھانسنے پر 2سال قید کی سزا ہو گی، حکومت کا حکمنامہ جاری

لاہور (پی این آئی )برطانیہ میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ حالات کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں جان بوجھ کرکھانسنا بھی جرم قرار دے دیا گیا ہے۔برطانوی […]

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آبا د(پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو ایک ہی وقت میں نہیں لا سکتے البتہ انہیں 4 تاریخ سے چھوٹے چھوٹے گروپس میں لانے کی منصوبہ بندی کرلی ہے تاکہ سکریننگ کے عمل کو […]

لاہور میں انتقال کر جانیوالے کورونا وائرس کےمریض بزرگ کو گزشتہ رات طبیعت بگڑنے پر وینٹی لیٹرکی بجائے ڈاکٹروں نے باندھ دیا اور پھر۔۔۔مرحوم سے متعلق سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی) آج لاہور کے میو اسپتال میں کورونا وائرس کا داخل مریض انتقال کرگیا۔تاہم اب کچھ میڈیا رپورٹس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ مریض کا انتقال ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث ہوا۔بتایا گیا ہے کہ میو اسپتال کے کورونا وارڈ میں […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (پی این آئی) نیب کی طر ف سے ایم ڈی پی ایس اوغیرقانونی تقرری کیس میں شاہد خاقان کیخلاف نیاریفرنس دائرکردیا گیا اور عدالت نے شاہد خاقان عباسی اور سابق سیکریٹری پٹرولیم ارشد مرزاکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔تفصیلات کے مطابق نیب […]

بنکوں نے بجلی اور گیس کے بل وصول کرنے کیلئے متنازعہ پالیسی اختیار کرلی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر بجلی اور گیس کے بلوں کے حوالے سے وضع کی جانیوالی پالیسی کے باعث بجلی اور گیس کے بل وصول کرنے والے بنکوں نے متنازعہ پالیسی اختیار کرلی […]

’کرونا وائرس سے متعلق مسائل اور ان کا شرعی حل‘ اہم سوالات کے جوابات از شیخ مقبول احمدسلامک دعوۃ سنٹرمسرہ (طائف) سعودی عرب

ایک وبا کی وجہ سے پوری دنیا میں خوف کا ماحول بنا ہواہے، لاکھوں لوگ اس کی لپیٹ میں ہیں اور ہزاروں کی موت بھی واقع ہوچکی ہے ، روز بروز اموات کا سلسلہ جاری ہے اور وائرس کی خطرناکی مزید بڑھنے کا امکان ہے […]

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن،حکومت نے بینکنگ سیکٹر بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے اور اب بینکنگ سیکٹر کو بھی جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر […]

کورونا وائرس کی روک تھام، امریکا نے پاکستان کا خزانہ کروڑوں ڈالرز سے بھر دیا، امریکی سفیر نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے پاکستان کو کورونا ریلیف کیلئے1ملین ڈالر نئے فنڈز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جانز نے کہا کہ امریکا کورونا کیخلاف لڑائی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، خیبرپختونخوا کو13 جدید ایمبولینسیں بھی […]