وزیر قانون سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر وزیراعظم بھی میدان میں آگئے ، فروغ نسیم کو بڑی یقین دہانی کرا دی
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے ملاقات کی جس میں اہم قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ‘اس موقع پر عمران خان نے ڈاکٹرفروغ نسیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ آپ محنت کررہے ہیں‘ […]