مسلم ملک جس نے آئی ایم ایف سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی

بغداد (پی این آئی)عراق نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی۔ اس بات کا اعلان عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نے کیا ۔عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر نے […]

پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی قرار

لاہور (پی این آئی) گزشتہ ایک سال کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی کے طور پر ابھرا ہے۔ ٹاپ لائن ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق جمعے کو ایم ایس سی آئی ایشیا ایمر جنگ اینڈ فرنٹیئر […]

آئی ایم ایف نے گوشت اور دودھ کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آ باد (پی این آئی ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ […]

کھادکمپنیوں کیلئےگیس سبسڈی ختم کرنےکی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کھادکمپنیوں کیلئےگیس سبسڈی ختم کرنےکی خبریں، حقیقت سامنے آگئی۔۔۔ وزارت صنعت نے کھادکمپنیوں کے لیےگیس سبسڈی ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ترجمان وزارت صنعت کا کہنا ہے کہ کھاد کمپنیوں کے لیےگیس قیمتوں کا تعین اقتصادی رابطہ کمیٹی کرےگی۔اس س قبل […]

محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی۔۔۔ محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ کے ویو کے بعدمعمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے کچھ حصوں میں رواں سال جولائی اور اگست میں معمول […]

آئی ایم ایف کا گیس ٹیرف کے نفاذ سے متعلق بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کا گیس ٹیرف کے نفاذ سے متعلق بڑا مطالبہ۔۔۔آئی ایم ایف نے ایک بار پھر حکومت کی جانب سے اوگرا کو گیس کی فروخت کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

بات عمران خان کے قتل کی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنمائوں نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اب بات اب اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے اور لاتے […]

آئی ایم ایف کا دباؤ، ادویات کی قیمتیں پہنچ سے باہر ہو جائیں گی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کا دباؤ، ادویات کی قیمتیں پہنچ سے باہر ہو جائیں گی۔۔۔آئی ایم ایف کی تجویز پر ادویات پر سیلز ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔وفاقی حکام کے مطابق ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس لگایا جا […]

پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما بھارتی میڈیا پربرس پڑے

ویب ڈیسک (پی این آئی) ممبئی انڈینز کے سابق کپتان روہت شرما نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے نشریاتی ادارے سٹار سپورٹس سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا جب ان کے اور کے کے آر کے اسسٹنٹ کوچ ابھیشیک نیئر کے درمیان آن […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ

ویب ڈیسک(پی این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہےکہ پاکستان مصنوعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم نہ دکھائے، […]

گرمی کی شدت میں اضافہ، خطرناک پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کی شدت برقرار درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]