25فروری تک شدید برفباری، مری میں موسمی الرٹ جاری

مری (پی این آئی) محکمہ موسمیات اور نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے آج رات سے 25 فروری جمعہ تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کردی۔چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی نے کہا کہ سیاحوں کی سہولت کےلیےٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات […]

متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (یپی این آئی) پاکستان سے یو اے ای جانے والے مسافروں کیلئے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کردی گئی ، دبئی اور شارجہ جانے والے پاکستانیوں کیلئے ہوائی اڈوں پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی‘ مسافروں کو ہوائی اڈوں پرصرف 48 […]

پنشن نظام یونہی چلتا رہا تو پنشن اور تنخواہوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا، وزیر خزانہ خیبر پختونخوا نے خبردار کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ پنشن نظام ختم نہیں کیا،اس میں اصلاحات لائی جارہی ہیں، پنشن ختم نہیں ہورہی بلکہ اسے مزید محفوظ بنارہے ہیں، پنشن کے پی کاسب سے بڑابجٹ […]

آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آنے والے دنوں میں خوشخبری دوں گا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب حکومت میں آیا تو کابینہ کو کہا گھبرانا نہیں ہے، آج اپوزیشن کو کہتا ہوں گھبرانا نہیں ہے اور جب دورہ ویسٹ انڈیز پر جاتے تھے تو ٹیم کو کہتا تھا کہ گھبرانا […]

انسداد دہشتگردی کی عدالت نےصحافی محسن بیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے صحافی محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں صحافی محسن بیگ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، پبلک پراسیکیوٹر کی جانب سے […]

جہانگیر ترین سے صلح کر لیں، کس نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیدیا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو جہانگیر ترین کے حوالے سے دو تجاویز پیش کی گئی ہیں۔سینئر صحافی طارق عزیز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو سینئر قریبی رفقا نے مشورہ دیا ہے کہ ناراض جہانگیر ترین سے بات کرنے […]

پاکستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پی پی ایل نے صوبہ سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ، موہر ون کنویں سے یومیہ 14.3 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس ملے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے سندھ […]

محکمہ صحت کے ملازمین نے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کی دہمکی دیددی

خیر پختونخوا،سبی(آئی این پی) جوائنٹ ہیلتھ کوارڈی نیشن کونسل خیبر پختونخوا کی چیئرپرسن بی بی سلطانیہ و مریم عنبرین جنرل سیکرٹری جوائنٹ ہیلتھ کوارڈینیشن کونسل خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہمارے تمام جائز مطالبات فوری طور پر منظور کیے جائیں بصورت دیگر (آج) کو صوبے […]

مراد سعید کا مسئلہ مڈل کلاس ہونا نہیں بلکہ مڈل مین ہونا ہے، قادر پٹیل

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کا مڈل کلاس ہونا مسئلہ نہیں بلکہ مڈل مین ہونا اصل مسئلہ ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں مشترکہ پریس […]

پاکستان اور اسرائیل کی بحری افواج کی اکٹھے فوجی مشقیں امریکی نیوی نے تصدیق کر دی

تل ابیب(پی این آئی)اسرائیلی بحریہ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے پاکستان، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ امریکی قیادت میں ہونے والی مشق میں حصہ لیا ہے جن کے ساتھ اس کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی بحریہ نے […]

وزیراعظم کی چیخیں نکلنے کا وقت آگیا ہے، بلاول بھٹو نے دمادم مست قلندر کا نعرہ بلند کر دیا

کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے صوبائی و ڈویزنل رہنماوں نے کہا ہے کہ مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکالنے والے وزیراعظم کی چیخیں نکلنے کا وقت آگیا ہے پیپلزپارٹی 27 فروری کو بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں جب میدان میں اترے گی تو دمادم مست […]