ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید آسان ہو گئی، گھر بیٹھے بڑی سہولت متعارف کرا دی گئی

لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس کی تجدیدکےلئے دفاتر کےچکرنہیں لگانا پڑیں گے۔ٹریفک پولیس کالائسنس رینیوکےحوالے سےبڑا فیصلہ،شہری گھربیٹھ کرآن لائن کوائف جمع کروا کرخود ڈرائیونگ لائسنس رینیو کرسکیں گے۔ڈی آئی جی ٹریفک نے آن لائن سسٹم اپڈیشن کےلئے مراسلہ پی ائی ٹی بی کو بھجوا […]

ثانیہ عاشق بھی دلہن بن گئیں، دولہا کون؟ مریم نواز بھی لال جوڑا پہن کر تقریب میں پہنچ گئیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی رکنِ پنجاب اسمبلی اور مریم نواز کی قریبی ساتھی ثانیہ عاشق رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں۔ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب اس وقت لاہور میں جاری ہے جس میں رشتہ داروں اور قریبی دوست احباب کے ساتھ […]

راوی دنیا کا آلودہ ترین دریاقرار

واشنگٹن(پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بہنے والا دریا دنیا کا آلودہ ترین دریا بن گیا، دریائے راوی میں دوائوں کے اجزا کی موجودگی،ماحول اور انسانی صحت کے لیے بڑا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی پروسیڈنگ نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کے ذریعے […]

ملتان اور کوئٹہ کے میچ میں علیم ڈار نے کس بولر کو اور کیوں پکڑا؟ دلچسپ مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیے

لاہور (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے ایلیٹ پینل کے ایمپائر علیم ڈار کی ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو پکڑنے کی ناکام کوشش کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) […]

طوفان سے 9 شہری ہلاک، 196 کلومیٹر کی رفتار سے آندھی نے برطانیہ میں تباہی مچا دی

لندن (پی این آئی) موسم سرما کی رخصتی کے دوران یورپ کے بعد طوفان نے برطانیہ میں تباہی مچا دی ہے۔ طوفان سے ہونے والے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان کے باعث لندن سمیت انگلینڈ […]

سینکڑوں ملازمین تنخواہوں وپنشنر سمیت اضافی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج

سبی(آئی این پی)سبی میونسپل کمیٹی کے سینکڑوں ملازمین تنخواہوں پنشنر سمیت اضافی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج،میونسپل کمیٹی سبی کو تالا لگا دیا گیا،سینکڑوں ملازمین کو میونسپل کمیٹی کے گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا۔تفصیلات کے مطابق سبی سمیت صوبے بھر کے بلدیاتی […]

ڈرائیور کی بیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر کےلیے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی

کوئٹہ(پی این آئی)’ہمارے والدین نے ہمارے لیے اچھا گھر نہیں بنایا اور نہ ہی اچھے کپڑے خریدے بلکہ ان کے پاس جو کچھ تھا وہ ہماری تعلیم پر لگایا جس کے نتیجے میں ہم تمام آٹھ بہن بھائی نہ صرف امتیازی نمبروں سے پاس ہوتے […]

موبائل کمپنی نے سستا ترین 5Gسمار ٹ فون متعارف کروادیا، شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ون پلس نے اپنا سستا ترین 5 جی فون نورڈ سی ای 2 متعارف کرا دیا ہے۔بنیادی طور پر یہ نورڈ 2 فائیو جی کا ایسا ماڈل ہے جو سابقہ فون کے مقابلے میں کم طاقتور ہے اور اس میں سی […]

حکومت کی سینیٹ میں ایک اور کامیابی، سینیٹ میں دلاور گروپ کی کیا اہمیت ہے اور اس گروپ میں کتنے سینیٹرز شامل ہیں؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اپوزیشن جماعتیں قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لیے سرگرم ہیں لیکن پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں جہاں اِن جماعتوں کے سینیٹرز کی اکثریت ہے وہاں اپوزیشن کو حکومت کے مقابلے […]

اپوزیشن کو پھر سینیٹ میں شکست، حکومت نے تین بل منظور کروا لئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے عددی اکثریت نہ ہونے کے باوجود آج ایک دفعہ پھر اپوزیشن کو شکست دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ایوان بالا سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس میں دو ترامیم، سمیت 3 اہم بل منظور کروائے۔اپوزیشن […]

تحریک عدم اعتماد، ق لیگی اراکین اسمبلی نے فیصلوں کو اختیار کس کو دیدیا؟ حالات مشکل ہو گئے

لاہور(پی این آئی) تحریک عدم اعتماد سمیت تمام ایشوز پر ق لیگی ارکان اسمبلی نے فیصلوں کا اختیار چودھری پرویزالٰہی کودے دیا، مسلم لیگی ارکان اسمبلی نے امن وامان کی ابترصورتحال اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر اظہارتشویش کیا، ارکان اسمبلی نے کہا کہ عام […]