سام سنگ نے بڑا دھماکہ کر دیا، موبائل کے شوقین افراد کیلئے بڑا سرپرائز، جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل فونز کی نئی سیرئز متعارف کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سام سنگ نے گلیکسی ایس 22 سیریز کے نئے فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔9 فروری کو ایک ایونٹ کے دوران گلیکسی ایس 22، ایس 22 پلس اور ایس 22 الٹرا کو پیش کیا گیا۔جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی نوٹ کی تمام تر […]

وزیراعظم بننے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کو دلچسپ مشورہ دیدیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے فضل الرحمان اور شہبازشریف کو وزیراعظم بننے کیلئے اہم مشورہ دے دیا ، فواد چوہدری کہتے ہیں کہ فضل الرحمان اور شہباز شریف اگر وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں تو نیند […]

تیسری شادی کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کیا نصیحت کی؟عامر لیاقت نے خود ہی بتا دیا

کراچی(پی این آئی)سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کا ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھیں دانیہ سے شادی پر وزیراعظم سے ہوئی گفتگو پر بات کرتے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔دوران انٹرویو عامر لیاقت نے بتایا کہ عمران خان […]

موبائل فون شائقین کے لیے خوشخبری، ڈرون کیمرے والا موبائل فون ویوو نے پاکستان میں متعارف کرا دیا، قیمت کتنی ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے موبائل فون شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ سمار ٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے ایک ایسا سمارٹ فون متعارف کرایا ہے جس میں ڈرون کیمرہ لگایا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی کے حوالے سے تازہ ترین میڈیا رپورٹس […]

صوبائی وزیر نے اٹک شہر کےبے روزگار افراد میں ریڑھیاں تقسیم کیں

جنڈ (آئی این پی) وزیر سوشل ویلفیئرو بیت المال پنجاب سید یاور عباس بخاری نے ٹی ایم اے ہال اٹک میں فلاحی ادارے اسلامک ہیلپ پاکستان کی مدد سے بے روزگار افراد میں پھلوں اور سبزیوں کی ریڑھیاں تقسیم کیں۔ بے روزگار افراد کو ریڑھیوں […]

جنوبی پنجاب کیلئے مختص 200ارب کسی او رجگہ منتقل نہیں ہوسکتے، یقین دہانی کر دی گئی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاکہ جنوبی پنجاب کے عوام سے کیے گئے وعدے نبھارہے ہیں،لیہ سمیت ڈیرہ غازی خان میں قومی صحت کارڈ سے مفت علاج کی سہولت دی جارہی ہے-،عوام کی سہولت کیلئے سیکرٹریز کو بجٹ کے استعمال کیلئے بااختیار کردیا […]

عوامی رابطہ مہم کے فوراََ بعدحقوق کراچی کارواں کی تاریخ کا اعلان کردیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ”حقوق کراچی“تحریک کے اگلے مرحلے میں عوامی رابطہ مہم اور 4مارچ سے نکالے جانے والے ”حقوق کراچی کارواں“کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے اور کارکنوں وذمہ داران کو ہدایات کی ہے کہ فوری طور پر […]

میونسپل کمیٹی کے سینکڑوں ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی، صفائی کی صورتحال ابتر، موذی امراض پھیلنے کا اندیشہ

سبی(آئی این پی)سبی میونسپل کمیٹی کے سینکڑوں ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی،صفائی کی صورتحال ابتر موذی امراض پھیلنے کا اندیشہ،آگ بجانے والی گاڑی سمیت کچر ا اٹھانے والی گاڑیوں تک کے لئے بھی ایندھن میسر نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے […]

عمران خان اپنی ناکامی تسلیم کریں، قوم سے معافی مانگیں اور استعفیٰ دیدیں

سوات (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اسلامی نظریاتی، پارلیمانی، اقتصادی اور سیاسی محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ پی ٹی آئی کی ناکام اور نااہل حکومتی ٹیم سیاست اور جمہوریت کے لیے خطرناک ہو […]

دانیا شاہ کے بعد چوتھی شادی کریں گے یا نہیں؟ عامر لیاقت نے حیران کن بات کہہ دی

کراچی (پی این آئی) گزشتہ دنوں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کا اعلان کیا تو جہاں کئی سوشل میڈیا صارفین نے مبارکباد دی، وہیں تنقید کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا اور مختلف سوالات بھی اٹھنے لگے جس میں ایک سوال […]

شاہین آفریدی کی شادی کب ہوگی؟ بھائی ریاض آفریدی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے بھائی ریاض آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ابھی بچہ ہے اْس کی شادی تین سے چار سال بعد کی جائیگی۔لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ […]