آسٹریلوی کرکٹرز کو بھارت سے دھمکیاں ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلوی کرکٹرز کے خاندان کو بھارت کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے حوالے سے اپنا بیان جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے […]

پاکستان تیزی سے اوپر جائے گا ، وزیراعظم عمران خان

لاہور( پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت اور پانچ سال کے لئے ٹیکسز سے استثنیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جو بھی حکومتیں آئیں انہیں پتہ ہی نہیں تھاکہ […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، صوبائی اسمبلی کے ارکان دو بھائیوں کی ضمانت میں ایک ماہ کی توسیع

سکھر(آئی این پی) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے دو ایم،اپی،ایز بھائیوں کی ضمانت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق قمبر و شہدادکوٹ ضلع سے تعلق رکھنے والیدو سگے بھائیوں ایم پی اے سردار چانڈیو اور ایم اپی […]

یوکرین کا روس کے 5300 فوجی ہلاک اور 29 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

اسلا م آباد (پی این آئی) یوکرائنی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کیساتھ جنگ کے پہلے 4 دن کے دوران 5 ہزار سے زیادہ روسی فوجی مارے گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق کرائنی حکام نے جنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ […]

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرانے کی بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک رکن […]

وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب میں پٹرول 10 روپے لٹر، بجلی 5 روپے یونٹ سستی کرنیکا اعلان کرینگے،پرویز خٹک کا دعویٰ

اسلام آباد ) پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان کے خطاب سے قبل اعلان کردیا۔روزنامہ 92میں شائع رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم پٹرول کی قیمت میں 10روپے فی لٹر کمی کااعلان کرینگے ، بجلی کی […]

اہم سیاسی رہنما نے سینڈک پراجیکٹ کے ملازمین کے جاری احتجاج کی حمایت کا اعلان کر دیا

دالبندین (آئی این پی)سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی میر محمد عارف محمدحسنی نے سینڈک پراجیکٹ میں جاری خواتین و بچوں اور ملازمین کی جانب سے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کرونا کی آڑ میں سخت پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے […]

اپوزیشن کے7 ارکان تحریک انصاف کیساتھ مل گئے، پرویز خٹک نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کے7 ارکان اپنے ساتھ ملانےکا دعویٰ کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوشہرہ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر اپوزیشن […]

شارکول ٹاپ اور گڑنگ بٹیاں ٹنل شدید برف باری سے بند،پولیس عوام کی مدد کو پہنچ گئی

ہنگو (آئی این پی)بٹگرام پولیس کے افسران و جوان شدید برفباری کے دوران امدادی کاروائیوں میں مصروف رہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے ضلع بٹگرام کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری جاری ہے جس کی وجہ سے مین کے کے ایچ روڈ شارکول ٹاپ اور […]

واٹر یوز چارجز سے ملنے والےسالانہ 12 ارب ریاست کی ترقی پر خرچ ہوں گے، جنگ بندی لائن کے قریب تمام خستہ حال سڑکوں کی تعمیر کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ ایل او سی پیکیج کے تحت جنگ بندی لائن کے قریب تمام خستہ حال سڑکوں کی تعمیر کریں گے۔ واٹر یوز چارجز سے 12 ارب سالانہ ملیں گے جو ریاست کی ترقی […]

عامر لیاقت سے شادی ختم ہوئی یا نہیں؟ طوبیٰ انور بھی میدان میں آگئیں، حقیقت واضح کر دی

کرا چی (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سیدہ طوبی انور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سے ان کی شادی ختم ہو چکی ہے ۔عامر لیاقت نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں کہا […]