وزیراعظم عمران خان کو چند گھنٹوں کی مہلت دیدی گئی

گجرات (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔گجرات میں عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئی […]

آزادکشمیر میں خواندگی کی شرح پاکستان کے صوبوں سے بہتر ہے ، تعلیمی بورڈ میرپور کو بین الاقوامی معیار کا بورڈ بنائیں گے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا تعلیمی بورڈ میں تقریب سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر سے کرپشن کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں۔ میرپور میں کچھ امپورٹڈ لوگوں نے کرپشن کی دوکانیں کھول رکھی ہیں جنھیں کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ […]

بجلی کے نرخوں میں تاریخی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی، عوام خوشی سے نہال

اسلام آباد(پی این آئی) ای سی سی نے وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق بجلی کے نرخوں میں 5 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے جبکہ 8.28 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج بھی منظور کر لیا گیا ہے۔وفاقی وزیر […]

عبد العلیم خان اور جہانگیر ترین کسی صورت بھی عمران خان کے خلاف نہیں جا سکتے، بڑی حکومتی شخصیت نے دونوں رہنمائوں کو منانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عبد العلیم خان اور جہانگیر ترین کسی صورت بھی عمران خان کے خلاف نہیں جا سکتے، دونوں سے بات کروں گا۔وزیراعظم عمران خان نے علیم خان اور جہانگیر ترین کو منانے کا ٹاسک گورنر […]

عمران خان کے پرانے کھلاڑی ترین اور علیم کی جوڑی بن گئی،65 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان کے دو پرانے کھلاڑی جہانگیر ترین اور علیم خان عدم اعتماد کے میچ میں اہم جوڑی بن کر سامنے آ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (ترین گروپ) کے ہم خیال اراکین قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا ایک […]

آزاد کشمیر میں اقتدار کی باگ ڈور درویش صفت وزیراعظم کے ہاتھ ہے، کوٹلی، مظفرآباد، پونچھ اور میرپور کی قسمت بدل رہی ہے،وزیر مملکت علی محمد خان

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز دیکھ کر خوشی ہوئی،وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کوٹلی کو بگ سٹی کا درجہ دیکر تاریخ رقم کی،مجھے […]

اسلام آباد چڑیا گھر کے ایریا کو استعمال کرنے کا منصوبہ، ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق کیا کیا آپشنز زیر غور ہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، چیئرپرسن آئی ڈبلیو ایم بی، آرکیٹیکٹ نعیم پاشا نے پرانے چڑیا گھر کا دورہ کیا۔اس موقع پر ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق اس جگہ کو بحال کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال کیاگیا۔آئی ڈبلیو […]

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد کتنے کروڑ ہو گئی؟ تشویشناک انکشاف

صوابی(آئی این پی) پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے زائد ہوچکی ہے، آبادی کے تناسب سے ملک میں ہر پانچواں شخص شوگر کے مرض میں مبتلا ہے، تدریسی ہسپتال باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے تعاون سے گجو […]

پشاور دھماکہ، وزیراعظم عمران خان نےاہم ہدایات جاری کر دیں، آپریشنز کی خصوصی نگرانی، متاثرین کے اہلخانہ کیلئےبڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) وزیر اعظم کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کے حوالے سے ٹوئٹس کی ہیں۔عمران خان نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت کرتا […]

کتنے حکومتی اراکین اسمبلی نے نواز شریف کو تحریک عدم اعتماد میں حمایت کی یقین دہانی کرا دی؟ لسٹ نواز شریف کو بھجوا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد کیلئے 38 حکومتی ارکان کی حمایت کا دعویٰ کردیا ہے، حکومتی ارکان کی لسٹ نوازشریف کو بھجوائی گئی ہے، ن لیگ نے 10ارکان کو آئندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کرائی […]

امریکا کا روس کیخلاف ایک اور بڑا اقدام، روسی شہریوں پر پابندی لگا دی گئی

نیویارک (پی این آئی) ‘ڈیفنس ون کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ نے گزشتہ روز سے روسی شہریوں پر پابندی عائد کر دی ہے کہ وہ بطور ہوائی جہاز کے مالک یا کرایہ پر لے کر انہیں امریکی فضائی حدود میں پرواز کرنے کی اجازت […]