بجلی کے بلوں کی قیمت میں کمی کا مشکل فیصلہ کیا کیونکہ مجھے اپنی عوام عزیز ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی گفتگو
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ قومیں کام کی بھٹی سے نکل کر کندن بنتی ہیں.بجلی کے بلوں کی قیمت میں کمی کا مشکل فیصلہ کیا کیونکہ مجھے اپنی عوام عزیز ہے۔عوام کو سہولتیں فراہم […]