آئندہ ہفتے 2 چھٹیوں کا اعلان
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان، آئندہ ہفتے ایسٹر اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں ایسٹر پر پیر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین […]