سائفر کیس، جج شدیدبرہم، اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)کیس، جج شدیدبرہم، اہم خبر۔۔۔۔۔۔۔سائفرکیس میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے مسلسل پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سائفر کیس کی […]

فواد چوہدری کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)فواد چوہدری کو بڑی خوشخبری مل گئی۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم کر دی۔فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے اور فراڈ کیسز کی سماعت ہوئی۔عدالت […]

پاکستان کیلئے قرض کی دوسری قسط کیساتھ آئی ایم ایف کے نئےمطالبات سامنے آگئے

اسلام آباد ( پی این آئی ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض کی دوسری قسط جاری کرتے ہوئے نئی شرائط بھی پیش کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے مطالبات میں آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین […]

حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائدکردی

لاہور(پی این آئی )حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال کے دوران اپنی رائے دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا کے استعمال کے دوران سرکاری ملازمین مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر لائیک ،کمنٹ یا شیر نہیں کرسکیں […]

شاہ محمود قریشی کو پھر بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی 15 روزہ نظر بندی کے احکامات جاری کردئیے۔ سی پی او راولپنڈی کی ایڈوائس پر کمشنر راولپنڈی نے […]

احد چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے پر نگران حکومت مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر احد خان چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے کے معاملے پر نگران حکومت کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران حکومت […]

الیکشن کمیشن نے اہم نگران وزیر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔       تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں شفاف انتخابات کیلئے نگران وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران […]

نیب کا نیا طریقہ کار تیار کر لیا گیا، کیا کیا بڑی تبدیلیاں متعارف کرائی جا رہی ہیں؟ سینئر صحافی کے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) نیب کا نیا طریقہ کار تیار کر لیا گیا ہے اور اس میں کیا کیا بڑی تبدیلیاں متعارف کرائی جا رہی ہیں؟ اس حوالے سے جو اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق فی الوقت قومی احتساب بیورو (نیب) […]

جی ڈی اے کا انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی(آئی این پی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیرپگاڑا کی صدارت میں کنگری ہائوس میں اجلاس ہوا، اجلاس میں جی ڈی اے نے آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اجلاس میں صوبائی نگران حکومت کو پیپلزپارٹی کی بی ٹیم قرار دیا گیا، اجلاس […]

گندم کی امدادی قیمت کتنی مقرر کردی گئی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا۔       پنجاب کابینہ نے گندم کی کم […]

مطالبات تسلیم کرو ورنہ۔۔۔۔ صوبائی افسران نے لمبی چھٹی پر جانے کی دھمکی دے دی

پشاور (پی این آئی) پانچ مطالبات کے پورے نہ ہونے پر صوبہ خیبر پختونخوا میں پروونشل مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) کے ملازمین نے لمبی چھٹی پر جانے کی دھمکی دے دی ہے۔۔۔۔۔ عرب نیوز ویب سائٹ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پروونشل مینجمنٹ […]