ایک افغانی، پاکستانی 4 روپے 19 پیسے، عالمی بینک نے وجہ بتا دی

کابل(انٹرنیوز)ورلڈ بینک نے افغانستان کی معاشی صورتحال پرجاری کردہ رپورٹ میں افغان کرنسی کی قدرمیں اضافے کے اسباب بیان کر دیئے ہیں۔ افغانستان کی کرنسی افغانی دنیا کی کئی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہوتی جا رہی ہے اور اس وقت ایک افغانی کی قدر […]

400 یونٹ تک استعمال کرنے والوں ریلیف دینے کا فیصلہ بل کیسے وصول کیے جائیں گے؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے زیرصدارت منعقد ہوا جس میں بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو […]

آزاد کشمیر، کابینہ کمیٹی اور پبلک سیکٹر ایمپلائز فیڈریشن ہا آزاد کشمیر میں مذاکرات کامیاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) موسٹ سینئر وزیر آزادجموں و کشمیر کرنل(ر) وقاراحمد نور کی سربراہی میں وزراء حکومت اور پبلک سیکٹر ایمپلائز فیڈریشن ہا آزادکشمیر و جملہ تنظیم ہا کے جموں وکشمیر ہاؤس میں مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ جموں وکشمیر ہاؤس اسلام آباد میں […]

تنخواہوں اور پنشنز میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا

دمشق (پی این آئی) شامی صدر بشار الااسد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشنز میں 100 فیصد اضافے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشنز میں 100 […]

ایکساتھ تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان، بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے، دیگر سرکاری اور نجی اداروں میں بھی 3 تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

پولیس کا چھاپہ ، بھارت میں پٹواری نے رشوت کے 5 ہزار روپے نگل لئے

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں سرکاری ملازم نے پولیس کا چھاپہ پڑنے پر رشوت کے 5 ہزار روپے نگل لیے۔ اسپشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم کو رشوت خورسرکاری ملازمین کے خلاف مہم کے دوران ایک شخص نے […]

برطانیہ جانیوالوں کیلئے اہم خبر، برطانیہ نے ویزہ فیسوں میں اچانک اضافہ کر دیا

لندن (پی این آئی) برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے ویزہ فیسوں میں اچانک 20 فیصد اضافہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ فیسوں کا اطلاق وزٹ ویزہ، ورک پرمٹ اور سٹوڈنٹس ویزہ سمیت تمام اقسام کے […]

جنرل الیکشن میں حصہ لوں گی یا نہیں؟ رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سائر ہ بانو کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا تو میں سوچ بھی نہیں کہہ سکتی،میرے پاس چالیس،پچاس کروڑ نہیں کہ الیکشن لڑوں۔     سیاسی ماحول میں اب کوئی چیز معنیٰ نہیں رکھتی، انتخابات پر عوام کا پیسہ […]

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مجموعی طور 65 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ روپے خسارے کے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟

مظفرآباد (امتیاز اعوان)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے مجموعی طور 65ارب 59 کروڑ 70 لاکھ روپے خسارے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ آزاد کشمیر کابینہ کے سینئر موسٹ وزیر و وزیرخزانہ کرنل (ر)وقار احمد نورنے مالی سال 24-2023 کے لیے 2کھرب 32 ارب،4کروڑ70لاکھ […]

نگران حکومت نے پنجاب کا 4ماہ کا ٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی نگران حکومت نے نئے مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کا ٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا گیا ہے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی […]

شہباز شریف نے مسلم لیگ کا صدر منتخب ہوتے ہی نواز شریف سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل سے خطاب میں کہا ہے کہ دعا ہے نوازشریف آئیں، اگلا انتخاب لڑیں اور چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں، میں ان کا سپاہی بن کر ان کی اور ملک کی […]