عوام کو بڑا ریلیف مل گیا، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

لاہور (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹور ز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹور ز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ مختلف برانڈز […]

سری نگر میں جی 20 ملکوں کا اجلاس، مظفر آباد میں جلسہ اور احتجاج، راجہ فاروق حیدر، چوہدری لطیف اکبر سمیت سینئر رہنماؤں کی شرکت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر کے جی ٹونٹی اجلاس کے انعقاد کے خلاف آزادکشمیر بھر میں وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی ہدایات کے مطابق یوم احتجاج منایا گیا۔ اس موقع پر آزادکشمیر […]

سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوسکتا ہے یا نہیں؟بڑے سوال کا بڑا جواب مل گیا

کراچی (پی این آئی) نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے کہا کہ فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے والے سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں، کون کونسی فورسز سکواڈ کا حصہ ہوں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماؤں کی دوبارہ گرفتاری کیلئے نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے پولیس اور کمانڈوز پر مشتمل اسپیشل اسکواڈ تشکیل دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے والے اس خصوصی اسکواڈ […]

پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟ پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) کم از کم پنشن 25 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ نظرانداز، ای او بی آئی پنشن میں معمولی اضافہ کرنے کا فیصلہ، ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کم از کم پینشن 25 ہزار روپے کرنے […]

تنخواہیں 50فیصد جبکہ پنشن کتنے فیصد بڑھائی جائیگی؟ عوام کیلئے ریلیف پلان بنا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ممکنہ انتخابات سے پہلے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا پلان بنا لیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی بھی تجویز ہے۔ ریلیف پلان میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 […]

مزدور کی اجرت 40 ہزار کرنے، پنشن 30 فیصد تک اضافے کی تجاویز، پی ڈی ایم حکومت کے آخری بجٹ میں پٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دے دی گئی، مزدوروں کی اجرت 40 ہزار کرنے اور پنشن میں 30 فیصد تک اضافے کا تجاویز دی گئی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق وزیرخزانہ اسحق […]

ایکساتھ تین چھٹیوں کی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مزدوروں کے عالمی دن پر تعطیل کے باعث رواں ویک اینڈ پر وفاقی سرکاری ملازمین 3 چھٹیوں سے لطف اندوز ہو ںگے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن یکم مئی بروز سوموار کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، سرکاری […]

جی سی یونیورسٹی لاہور میں’’دی گریٹ ڈیبیٹ ‘‘کا آغاز، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل شرکت کریں گے

لاہور (آئی این پی) وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا ہے کہ ’’دی گریٹ ڈیبیٹ‘‘کا افتتاحی پروگرام آج ہفتہ 29اپریل 2023ء کو شیڈول ہے اور اس میں پاکستان کی قومی معیشت: چیلنجز اور حل کی نشاندہی پر توجہ دی […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ بجٹ میں محدود وسائل کے باوجود سول وعسکری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے 30 فیصد تک اضافے کی تجویز شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے اس میں ملک میں […]

نومنتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پندرہویں وزیراعظم کے منصب کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نومنتخب وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے آزادکشمیر کے پندرویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب جمعرات کے روز ایوان وزیراعظم میں منعقد ہوئی۔ تقریب […]