اسحاق ڈار کی مخالفت کرنیوالوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں، وزیراعظم شہاز شریف شدید برہم

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کیخلاف باتیں کرنے والوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں، اسحاق ڈار دن رات محنت کررہا جبکہ کچھ ان کی ٹانگیں کھینچ رہے ، اسحاق ڈار نے انتھک محنت سے […]

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی )متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفات اور عیدالاضحی کی چھٹیاں 9 سے 12 ذی الحجہ تک ہوں گی۔یو اے ای میں سرکاری ملازمین […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈائمنڈ کارڈ کا اجراء کردیا، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر عائد دو فیصد فائنل ٹیکس بھی ختم کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے […]

پاکستان ریلویز پینشنرز ایسوسی ایشن نے پینشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ مسترد کر دیا، پینشن میں 50 فیصد، میڈیکل الاونس دوگنا اضافہ کرنے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان ریلویز پینشنرز ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں ساڑھے17 فیصداضافہ کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعظم , وزیر خزانہ اور چئیرمین سینٹ سے یہ مطالبہ کیا کہ مہنگائی کے تناسب سے پینشن میں 50 […]

پاکستان قرضوں کے جال میں پھنس چکا ہے، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اس وقت قرضوں کے جال میں پھنس چکا، کمائی سے زیادہ سود کی ادائیگی کا خرچہ ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ کی سب سے خطرناک بات یہ […]

استعمال شدہ 1300سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں ایشیاء میں بننے والی استعمال شدہ 1300 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ […]

مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت بھی بڑھا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے مزدور کی اجرت میں اضافہ کرنے کی منظوری دے دی ، مزدور کی اجرت 2 ہزاراضافے کے ساتھ ماہانہ 35 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں […]

وفاقی حکومت نے ای او بی آئی پنشن میں بھی اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجٹ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشن میں اضافہ کردیا ہے، ای او بی آئی پنشن 8500 سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس، دفاع کیلیے 1804 اور ترقیاتی پروگرام کیلئے 1150 ارب کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے […]

آصف زرداری، چوہدری شجاعت کے پاس پہنچ گئے، آگے کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی طے کر لی گئی

لاہور( آئی این پی ) سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے ، مہنگائی کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیئے، تمام سیاسی پارٹیاں ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے کردار ادا […]

ن لیگی سینئر رہنما نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا مطالبہ روز پکڑنے لگا، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اب سیاسی جماعت نہیں جتھہ ہے اس پر پابندی […]