کچہ رجوانی آپریشن، امن دشمن عناصر کے ڈانڈے کالعدم تنظیم سے ملتے ہیں؟

لاہور(آئی این پی) آئی جی پنجاب نے کچہ رجوانی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری پولیس آپریشن سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ امن دشمن عناصر کے تانے بانے تحریک طالبان سے ملتے ہیں۔ آپریشن سے متعلق بریفنگ کے دوران انہوں […]

علی امین گنڈاپور سے جے یو آئی میں شمولیت سے متعلق سوال پوچھا گیا تو کیا جواب ملا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قید میں کئی قیدیوں سے گپ شپ رہی اور کئی قیدیوں کو نشہ چھوڑنے پر لیکچر دیے۔     لاہور کی عدالت کے باہر ڈی آئی خان […]

گرمی کے موسم میں شدید سردی، ملک کے کئی علاقوں میں برفباری سے سردی لوٹ آئی

مانسہرہ (پی این آئی) گرمی کے موسم میں شدید سردی، ملک کے کئی علاقوں میں برفباری سے سردی لوٹ آئی، چلاس، ناران سمیت گلگت بلتستان اور خیبرپختوںخواہ کے کچھ علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کی جانب سے عیدالفطر پر سیاحوں […]

حکومت کا سرکاری سرپرستی میں چلنے والا کوئی نیا ادارہ نہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پانچ کھرب روپے سے زائد کے سالانہ مالیاتی نقصان کے ساتھ حکومت نے مستقبل میں کوئی نئی ریاستی ادارہ (ایس او ای) قائم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جب تک کہ اسٹریٹجک وجوہات کی بنا پر یا کسی ملک کے […]

ملک کے بیشتر شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری

لاہور (پی این آئی) ملک بھر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں، سکیورٹی حکام کی طرف سے نماز عید کے اجتماعات کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ۔کراچی […]

مکہ مکرمہ میں عمرہ زائر کا دل 2 بار بند ہونے کے باوجود جان بچ گئی

مکہ مکرمہ (پی این آئی)مکہ مکرمہ میں عمرہ پر آئے ہوئے مصری زائر کے دل نے دو مرتبہ 27 منٹ تک کام کرنا چھوڑ دیالیکن اللہ کے حکم سے طبی ٹیموں نے 32 سالہ مصری کی جان بچا لی۔32 سالہ مصری شہری کو سانس کی […]

بیوی کو سانپ نے کاٹ لیا، شوہر سانپ کو اسپتال لے گیا، ڈاکٹرز حیران

اتر پردش (پی این آئی ) بھارت میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں شوہر بیوی کو کاٹنے والے سانپ کو بھی اسپتال لے گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع اُناؤ میں ایک خاتون کو گھر میں کام کرتے وقت سانپ […]

پنجاب یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ ڈگری آن لائن داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا شیڈول جاری

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس /کامرس پارٹ ون ، پارٹ ٹواور بی اے (سماعت سے محروم) سالانہ2023ء کے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا شیڈول جاری کر دیاہے ۔تفصیلات […]

کراچی کے وسائل، نمائندگی، ملازمتوں کے حق پر ڈاکا ڈالنے کی سازش کا الزام، 30 اپریل کو شاہراہ فیصل پر احتجاجی مارچ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا واضح اور دوٹوک مؤقف ہے کہ اگر کراچی کے عوام کو پورا نہیں گنا گیا تو اس ڈیجیٹل مردم شماری کو ہرگز قبول نہیں کریں گے ،2017کی جعلی مردم شماری […]

گورنر سندھ سحری و افطاری کی تقریبات میں مصروف، برنس روڈ پر سحری کی، لوگوں کے ساتھ سلفیاں بنوائیں

کراچی(آئی این پی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے 29 ویں سحری برنس روڈ کے مکینوں کے ساتھ کی۔ گورنر سندھ کے برنس روڈ پہنچنے پر علاقہ مکینوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا ،وہاں پر موجود افراد نے ان کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بنوائیں۔ گورنرسندھ […]

قائم مقام وزیر اعظم نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران سیاحوںکی سہولت اور استقبال کے لیے احکامات جار ی کر دیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر خواجہ فاروق احمد نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران آزادکشمیر آنے والے سیاحوں کی سہولت اور استقبال کے لیے احکامات جار ی کر دیے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب کی جاری ہونے والے […]