الیکشن ہوں گے یا نہیں؟ عمران خان نے حکومت کا پلان بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال سے کہہ رہی آئی ایم ایف معاہدہ ہورہا ہے، اس لیے الیکشن نہیں کراسکتے، ان کا بجٹ کے بعد بھی الیکشن کرانے کا پلان نہیں ہے۔ ویڈیو […]

جس طرح چیف جسٹس عطابندیال بحال ہوئے، اسی طرح ان کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے، وفاقی وزیر کی دھمکی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جس طرح چیف جسٹس عطابندیال بحال ہوئے، اسی طرح ان کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، آزاد کشمیر عبوری آئین میں ترمیم کے ذریعے وزراء کی تعداد بڑھانے کی منظوری، وزراء کی سرکاری کاروں میں پٹرول کی حد لامحدود سے کم کر کے 5 سو لیٹر کر دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار نور،وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور،چیف سیکرٹری ڈاکٹرمحمد عثمان چاچڑ،پرنسپل سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی […]

بجٹ سے پہلے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں 50فیصد اضافے کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دے دی گئی، مزدوروں کی اجرت 40 ہزار کرنے اور پنشن میں 30 فیصد تک اضافے کا تجاویز دی گئی ہیں وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی […]

سابق گورنر پنجاب کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی اور پنجاب کے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغواء اور دیگر دفعات کے […]

بڑا اعزاز مل گیا، فوک گلوکارہ صنم ماروی کی تصویر نیویارک میں کہاں لگا دی گئی؟

نیویارک(آئی این پی) پاکستان کی معروف صوفی اور فوک گلوکارہ صنم ماروی کی تصویر نیویارک سٹی کے ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئی،معروف میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹیفائی کی جانب سے صنم ماروی کو ایکوئیل پاکستان پروگرام کے تحت ماہ اپریل کا ایمبیسڈر منتخب کیا گیا […]

تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سیالکوٹ(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ آنے والا بجٹ عوام دوست بجٹ ہو گا،بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کریں گے ، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کریں گے ،آئی ایم ایف کی تمام […]

6 ارب کی کرپشن کرنے والے ملزم نے سو ا ارب کی پلی بارگین کی درخواست کر دی

کراچی(آئی این پی)ایم 6 موٹروے میگا کرپشن کیس کے ملزم عاشق حسین نے ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (ڈی جی نیب) کراچی کو پلی بارگین کی درخواست دیدی۔ملزم کا کہنا ہے کہ وہ نیب کو ایک ارب 24 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کی رقم […]

شدید بارشوں نے پھر تباہی مچا دی، نظام درہم برہم ہوگیا

ٹنڈومحمد خان (پی این آئی) ٹنڈومحمدخان اور اس کے گردنواح میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی شہر کے مختلف نشیبی علاقوں ، نصیر آباد ، سومرا محلہ ، سیرت النبی چوک سمیت دیگر علاقے کے روڈ رستوں میں پانی بھر گیا […]

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی سے متاثرہ پاکستان میں حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کردیا ہے جبکہ جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں 14 فیصد تک بڑھائی گئی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق حکومت کی جانب سے جمعے کو […]

آسمان سے گرا، کھجور میں اٹکا، یکم مئی کے حوالے سے ریل مزدور محمد انور بھٹی کی خصوصی تحریر

بچپن سے یہ محاورہ سنتے آئے ہیں کہ آسمان سے گرا کجھور میں اٹکا۔ یعنی ایک آفت سے نکلا تو دوسری میں پھنس گیا میں نے بچپن میں اس کے بارے میں زیادہ سوچا نہیں۔ لیکن آج یہ محاورہ پھر سے میرے ذہن میں آیا […]