پنجاب میں اعلی سطح تقرر و تبادلے، متعدد سیکرٹری تبدیل کر دیئے گئے، کون کہاں گیا؟
لاہور(آئی این پی)پنجاب کی نگران حکومت نے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے، سیکرٹر لٹریسی وجیہہ اللہ کنڈی کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا گیا۔احمد علی کمبوہ سیکرٹری قانون، افتخار علی ساہو سیکرٹری زراعت، سید حیدر […]