عام انتخابات کے لیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے عام انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن کی سمری کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کا […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی چند روز قبل اسلام آباد میں ایک تقریب میں کی گئی پر اثر تقریر لیکن خطاب کو نشر کیوں نہیں کرنے دیا گیا؟ سلیم صافی نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی سلیم صافی نے اپنے کالم میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بار ے میں نہایت دلچسپ باتیں بتائی ہیں، کچھ دن قبل اسلام آباد میں ایک تقریب ہوئی جہاں آرمی چیف بھی شریک تھے لیکن انہوں نے […]

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پیکج کی قسط آنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہو گئی،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کی کمی ہوئی۔ روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی جہاں سونے کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی تھی، وہاں اب سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے، […]

پرویز خٹک کی نئی جماعت دو گھنٹے میں ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اراکین کا اعلان لاتعلقی

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی، سابق معاون خصوصی اقلیتی امور وزیرزادہ، سابق ارکان صوبائی اسمبلی اعظم خان، قلندر لودھی، افتخار مشوانی، عزیزاللہ گران اور مصور خان نے نئی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز میں شمولیت کی تردید کر دی۔سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا […]

ازبکستان، افغانستان اور پاکستان ریلوے لائن، الائمنٹ تبدیل کردی گئی، کیا کیا تبدیلیاں ہوں گی؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) ازبکستان ،افغانستان اورپاکستان ریلوے لائن کی الائمنٹ تبدیل کردی گئی ،ریلوے لائن افغانستان سے طورخم کے بجائے خرلاچی سے پاکستان میں داخل ہوگی،سہ فریقی ورکنگ گروپ نے منصوبے کے روٹ کو حتمی شکل دی آج اسلام آباد میں مشترکہ پرٹوکول پر […]

اسد قیصر کا پرویز خٹک کی سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز خٹک کی اپنی مرضی […]

پرویز الہٰی کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کے احکامات عدالت میں چیلنج  کر دیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی کو تھری ایم پی او کے تحت 30 دن کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے،جس کا ڈی سی لاہور نے گزشتہ روز نے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ نوٹیفکیشن کے […]

اگر عوام نوازشریف کو چوتھی بار وزیر اعظم بنائیں تو ۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر عوام نوازشریف کو چوتھی بار وزیر اعظم بنائیں تو وہ ملک کا نقشہ بدل دیں گے،آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ نہیں بلکہ چیلنج ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں یوتھ بزنس […]

پنجاب کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور ( پی این آئی ) صوبہ پنجاب کی نگران حکومت نے صوبائی ہسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا، سسٹم سے مریض کو بہتراورتیز ترین علاج کی سہولت میسر ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت […]

بجلی کے ٹیرف میں اضافہ، یونٹ کے حساب سے ماہانہ بل کتنا آئے گا؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں چار روپے اضافے کے بعد ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کا بل 1836 روپے تک پہنچ جائے گا جبکہ اس میں ٹیکسز اور دیگر چارجز شامل نہیں ہوں […]