موجودہ حکومت نے 15ماہ کی مدت میں عالمی سطح پر کونسی بڑی کامیابیاں حاصل کیں؟ تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے صرف 15 ماہ میں اندرونی بیرونی سطح پر بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں، فیٹف گرے لسٹ سے نجات، عالمی ریٹنگ ٹرپل سی، عالمی فریڈم انڈیکس میں 7 درجے بہتری […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اچھی خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی) وزیر خزانہ کی جانب سے 2025 میں مہنگائی کم ہونے کی پیشن گوئی، اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان میں دو سالوں میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد پر آجائے گی، پاکستان انشاء اللہ جی20 کلب میں بھی شامل ہو جائے گا۔ […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی وکاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی سونے کی قیمتوں میں بھی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 500 روپے کم […]

حکومت نے قبل از وقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت 13 کے بجائے 11 اگست کو ہی اسمبلیاں تحلیل کرسکتی ہے۔     وزیر داخلہ نے مزید […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کے ٹویٹ کا جواب دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکرہے جس نے قائد محمد نوازشریف سمیت ہمیں بطور جماعت سیاسی انتقام میں اندھے سیاسی مخالف ٹولے کے ہر جھوٹ، بے بنیاد مقدمات اور عوام کی خدمت کے ہر امتحان میں سرخرو فرمایا، […]

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ہے یا نہیں؟ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ابھی سیلاب کا خدشہ نہیں ہے ، گزشتہ برس بھی بھارت نے پانی چھوڑا تھا لیکن یہاں آتے آتے 13000 کیوسک رہ گیا تھا ۔     نگران وزیر اعلیٰ […]

 خوفناک سیلابی ریلہ، آبادیاں اور گاڑیاں سب کچھ بہہ گیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں طوفانی بارشوں کے بعد دریائے بیاس بپھر گیا اور دریائے بیاس کا پانی کناروں سے باہر نکل کر آبادیاں اور گاڑیاں اپنے ساتھ بہا لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کی شمالی ریاستوں میں طوفانی بارشوں […]

بارشوں سے ملک بھر میں بڑی تعداد میں افراد جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی ) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) کے مطابق حالیہبارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی جبکہ اس دوران 133 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حالیہ مون سون […]

گاڑیاں سستی ہوگئی، معروف موٹرکمپنی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنی چنگان نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چنگان نے متعدد فوائد کے ساتھ ’’ایلسوین ‘‘پر بڑی پیشکش کا اعلان کیا ہے ، ماسٹر چانگن موٹرز لمیٹڈ (MCML) نے انڈسٹری بھر […]

اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے ایک ماہ کے اندر اسمبلی اپنی مدت پوری کر کے تحلیل ہو جائے گی۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا الیکشن کی تیاری کا تقریباً آغاز ہو چکا ہے۔ مسلم […]

ٹیکسٹائل انڈسٹری کو تاریخی جھٹکا لگ گیا، برآمدات میں اربوں ڈالرز کی کمی

فیصل آباد(پی این آئی) رواں مالی سال میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں اربوں ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اس حوالے سے اپٹما نے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جن کے مطابق گزشتہ مالی سال کی نسبت اس سال […]