سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کی پھلجھڑیاں شروع

راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت اور اس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا دکھائی دے رہا ہے، سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے […]

اسحاق ڈار کے نام پر اعتراضات شروع، خواجہ آصف نے نگران وزیراعظم سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسحاق ڈار کے نگراں وزیراعظم بننے کا امکان مسترد کر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے نام پر اعتراضات شروع ہو گئے ہیں رولنگ پارٹی […]

سانحہ 9مئی میں ملوث تحریک انصاف کے رہنمائوں اور عمران خان کی بہنوں کو اشتہاری قرار دیدیاگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) سانحہ 9 مئی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد سینئر رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔میاں اسلم اقبال، مراد سعید ، فرح حبیب، حماد اظہر،علی امین گنڈا پور سمیت 22 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا […]

موٹرسائیکل سے اتار کر لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر قتل کردیا

کراچی(پی این آئی) ملزم فائرنگ کرکے 30 سالہ لڑکی کو قتل کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کے مطابق مقتولہ کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ لانڈھی میں عینی شاہدین نے بتایا ایک لڑکا موٹر سائیکل پر لڑکی […]

آئندہ 48 سے 72 گھنٹے، پاکستان کے کن کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے؟

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ا?ئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ا?ئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی […]

وزیراعظم شہباز شریف بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر برس پڑے، سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

فیصل آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، نواز شریف کا تو پاناما اسکینڈل میں نام ہی نہیں تھا پھر بھی انہیں سزا دی گئی۔ فیصل آباد میں ستیانہ بائی پاس […]

الیکشن نئی مردم شماری یا پرانی پر ؟ فیصلہ کب ہوگا ؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر جیسی سیکرٹ دستاویز پبلک کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین پر آرٹیکل چھ لگ سکتا ہیاور ان کی گرفتاری کا امکان ہے، حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل […]

بجلی 60روپے فی یونٹ ہوگئی، صارفین پر بڑا بوجھ ڈال دیا گیا

لاہور (پی این آئی) بجلی کے یونٹ کی اصل قیمت 60 روپے ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک ساتھ تقریباً 8 روپے اضافہ کرنے کے فیصلے پر ماہر معیشت اور تحریک انصاف کے ترجمان برائے […]

مون سون کے جاری سیزن کے دوران انتظامیہ، ریسکیو ادارے الرٹ رہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے ہدایت کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے مون سون کے جاری سیزن کے دوران انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو ہدایت کی ہے کہ مون سون […]

بجلی فی یونٹ 3روپے مہنگی کرنے کی تیاریاں، عوام دوسرے بڑے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں

لاہور (پی این آئی) عوام بجلی کا دوسرا جھٹکا برداشت کرنے کیلئے تیار ہو جائے، 5 روپے اضافے کے چند ہی دن بعد بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید اضافہ کرنے کی تیاریاں، فی یونٹ قیمت مزید 3 روپے بڑھائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرنا ہے کر لیں پھر انہیں موقع نہیں ملے گا، شیخ رشید نے ایک اور تڑی لگا دی

راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرنا ہے کر لیں پھرانہیں موقع نہیں ملے گا، غربت اور مہنگائی کے مارے لوگ اگر شفاف […]