تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت میں ایک اور بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی) تیل و گیس کی دریافت میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ترجمان ماڑی پٹرولیم کے مطابق ماڑی پٹرولیم نے دوسرے ہاریزنٹل کنویں کی کامیاب ڈرلنگ سے گیس دریافت کی۔ ہاریزنٹل ڈرلنگ کے باعث کھدائی کی لاگت میں 17 فیصد بچت ہوئی۔نئی […]

علی محمد خان کو رہائی مل گئی، 80روز بعد بالآخر گھر پہنچ گئے

مردان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو مردان جیل سے رہا کر دیا گیا۔سابق وفاقی وزیر علی محمد 80 روز بعد مردان جیل سے رہا ہوگئے۔ سیشن کورٹ نے آج ان کی رہائی کا آرڈر جاری […]

آزاد کشمیر، بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی سے خبردار کر دیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر کے شمالی، وسطی اور جنوبی اضلاع میں آج رات سے 30 جولائی تک طوفانی بارشوں لینڈ سلائیڈنگ ندی نالوں اور دریاؤں […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 10 ارب ڈالر کے منصوبے پر دستخط آج ہوں گے، منصوبے کی تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پانچ پاکستانی سرکاری کمپنیاں سعودی عرب کے ساتھ مل کر پاکستان میں 10 بلین ڈالر کے ریفائنری منصوبے پر عمل درآمد کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق، سعودی فرم آرامکو ابتدائی طور پر اربوں ڈالر کے ریفائنری پراجیکٹ […]

تین وائس چانسلرز کی کمیٹی معاملے کی تہہ تک پہنچنے تک وہیں بیٹھے گی، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی بریفنگ

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کو چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی طرف سے بتایا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی طالبات کے جنسی حراسگی معاملہ پر ایک ہائی پاور کمیٹی بنا رہے ہیں، جس کو نوٹیفکیشن اج ہی […]

آئس کا نشہ کرنے والے سفاک باپ کا کمسن بچوں اور بیوی پر تشدد، خنجر سے بیٹی کی آنکھیں ضائع کر دیں

بورے والا(آئی این پی)آئس کا نشہ کرنے والے سفاک باپ کا جادو ٹونہ کرنے کے شبہ پر کمسن بچوں اور بیوی کو تین ماہ سے گھر میں قید کر کے ظالمانہ تشدد،خنجر سے بیٹی کی آنکھیں ضائع کر دیں،بیوی اور دیگر بچوں کے جسم بھی […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام کی ملاقات، آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی سطح پر محکمہ خوراک کے سٹوریج کی استعداد کار کو بڑھایا جائے گا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام( wfp )کرس کے( Kris Kaye) نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر ،وزیر خزانہ کرنل (ر) وقار احمد نور […]

سول سوسائٹی کا نئی میثاق جمہوریت کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈویلپمنٹ الاءنس (پی ڈی اے) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) اور نیشنل پریس کلب (این پی سی) نے اسلام آباد میں نئے میثاق جمہوریت پر ایک قومی بات چیت کا انعقاد کیا۔ اس بات چیت […]

امریکی جنگی اڈے پر کینیڈا اور فرانس کے جہازوں کی ٹکر ہو گئی

گوام (پی این آئی) امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوام کے امریکی ایئربیس پر کھڑے ایک فرانسیسی طیارے سے کینیڈین فوجی طیارہ ٹکرا گیا ہے۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق فرانس کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اینڈرسن ایئربیس پر رائل کینیڈین ایئر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس، امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے مجوزہ سیکیورٹی پلان اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے مجوزہ سیکیورٹی پلان […]

مفت آٹا اسکیم میں 50لاکھ آٹے کے تھیلوں کا ریکارڈ ہی غائب ہوگیا، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) مفت آٹا اسکیم اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت، آٹے کے 50 لاکھ تھیلوں کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف، نیب نے مفت آٹا سکیم میں 20ارب کی مبینہ کرپشن کے معاملے میں ریکارڈ حاصل کر کے انکوائری تیز کر دی، […]