حکومت کے جاتے ہی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (آئی این پی)اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ملازمین کے پروموشن کے لئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی گئی ، افسران اور جوان 12 سال سے ترقی کے منتظر تھے۔تفصیلات کے مطابق اگلے عہدوں پر ترقی کے منتظر اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ملازمین کیلئے خوشخبری […]

عوامی نیشنل پارٹی سے 60 سالہ رفاقت ختم، سینئر لیڈر نے وجہ بتا دی

مینگورہ(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی سے حال ہی میں ساٹھ سالہ رفاقت ختم کرکے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے سابق صوبائی وزیر ومعروف سیاسی شخصیت واجدعلی خان نے کہاہے کہ پارٹی چھوڑنے کی وجہ قیادت کاجانبدارانہ اورنامناسب رویہ تھاجس کے باعث اے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے سائفر شائع ہونے سے متعلق بڑا سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگر سائفر گم ہوگیا تھا تو پھر شائع کیسے ہوگیا؟سائفر گم کیسے ہوا، چھپ کیسے گیا؟ اس کی انکوائری ہونی چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی سائفر ساتھ لے کر گئے جو بہت بڑا جرم […]

اہم شہر میں دھماکہ، سابق رکن اسمبلی کا بیٹا جاں بحق

جھنگ ( پی این آئی) جھنگ، ٹوبہ روڈ پر پرائیویٹ میڈیسن کمپنی کے دفتر میں دھماکہ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے کس چیز سے ہوا اس نوعیت کا تعین کر رہے ہیں، دھماکے میں جاں بحق ہونے والا سابق […]

کچے میں آپریشن کرنے والے اہلکاروں کیلئے کچا الاؤنس دینے کی منظوری

کراچی (آئی این پی) سندھ کابینہ نے تھر کول فیلڈ سے چھوڑ تک 105 کلو میٹر ریلوے لائن بچھانے سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء ، […]

بجلی مزید کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے؟ عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید ہوشربا اضافے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ستمبر سے دسمبر تک فیول ایدجسٹمنٹ مد میں بجلی مزید 4 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو سکتی ہے۔ تفصیلات […]

وزیراعظم شہبازشریف کا توشہ خانہ میں موجود تمام تحائف کو نیلام کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے توشہ خانہ میں موجود تمام تحائف کو نیلام کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فیصلہ کیا ہے کہ توشہ خانہ کے تمام تحائف کی نیلامی کی جائے گی، تحائف سے حاصل رقم یتیم خانوں اور فلاحی […]

ترکیہ کی بندر گاہ کے قریب زوردار دھماکا

کوکیلی(پی این آئی) مغربی ترکی میں ڈیرنس کی بندرگاہ کے قریب ایک دھماکا کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق زخمی ہونے والے 12 افراد میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ نجی ٹی وی نیو […]

پکنک کیلئے جانیوالی کوسٹر اور ٹرک میں تصادم، بڑا جانی نقصان

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ ایک کوسٹر اور ٹرک کے مابین نادرن بائی پاس پر ایم ڈی کراسنگ کے قریب پیش آیا۔پولیس […]

حج بیت اللہ،خوبصورت جذبات، عقیدت و محبت اور بے مثال روحانیت سے مالامال تجربہ، ریحانہ خان کا سفر حج

حج کا سفر بنیادی طور پر مسلمانوں کے عقیدے کا ایک اہم جزو ہے، کیونکہ کہ یہ ارکان اسلام میں سے ایک رکن سے ہے۔حج صرف مکہ کی سیر، کعبہ شریف کا طواف اور رمی کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ سفر مبارک تو خوبصورت […]

پانامہ لیکس کے 436 چوروں میں سے ایک کافیصلہ ہوا، باقیوں پر عدالت خاموش ہے، سراج الحق پھٹ پڑے

حافظ آباد(آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے ونیکے چوک میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 75 سال سے ملک کو لوٹنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے۔ توشہ خانہ سے جس جس […]