بلوچستان میں دہماکہ، جانی نقصان ہو گیا Posted on October 9, 2024 by Tuba Zafar بلوچستان کے شہر ژوب کے علاقے سبک زئی میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ژوب بم دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔