لندن میں نواز شریف سے ن لیگی لیڈر کی ملاقات، سابق وزیراعظم کے ساتھ وطن واپسی کا اعلان

لندن(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کے سابق رکن ڈاکٹر اشرف چوہان نے لندن میں ن لیگی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے اور سابق وزیراعظم کے ساتھ وطن واپسی کا اعلان کردیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اشرف چوہان نے کہا کہ میاں صاحب […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف کےسابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ نے پارٹی سے اپنے راستے الگ کر لیے۔ سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ نےویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی پر […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی حقیقی چچی انتقال کر گئیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی حقیقی چچی انتقال کر گئیں ۔مرحومہ سابق سنئیر وزیر چوہدری صحبت علی (مرحوم) کی بھاوج ،سابق ایم ایل اے چوہدری اشرف کی زوجہ ،سابق سیکرٹری دفاع جنرل(ر) اکرام الحق کی چچی اور […]

شہباز گل نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنیوالے جج سے معافی مانگ لی مگر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج بابر ستار نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری کے آرڈر کالعدم قرار دیتے ہوئے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل […]

شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی رہائی کا حکم جاری، پولیس آفسر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی

اسلام آباد (پی این آئی) ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل کرتے ہوئے فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ ڈی سی اسلام آباد اور ایس […]

شہر یار آفریدی قرآن اٹھا کر عدالت کے روسٹرم پر آ گئے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی سے اڈیالہ جیل میں کس کس نے ملاقات کی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج بابر ستار نے سپرنٹنڈنٹ جیل سے تفصیل طلب کر لی۔۔۔۔۔ آج صبح پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ایم […]

نگران وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا حکم کیا جاری کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے حکم پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کردی۔ I have directed the relevant authorities to get the MDCAT […]

سیما حیدر کو بھارت میں جان کے لالے پڑ گئے، بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی آفر بھی ٹُھکرا دی

ممبئی(پی این آئی)پاکستان سے بچوں سمیت بھارت جانے والی سیما حیدر نے اپنے اوپر بننے والی بالی وڈ فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیما حیدر پر ریاست نوڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی پروڈیوسر امت جانی کی جانب […]

لینڈسلائیڈنگ میں مکانات صفحہ ہستی سے مٹ گئے، بڑا جانی نقصان

اسلام آباد (پی این آئی)شمالی چین کے صوبے ژیان کے جنوب میں واقع گاؤں ویزیپنگ میں موسلادھار بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ6 لاپتا ہوگئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاؤں کے […]

خوفناک حادثے میں کئی ہلاکتیں ہوگئیں

کرک (پی این آئی) انڈس ہائی وے پرسپینہ موڑ پر آئل ٹینکر سمیت چار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کرک کے مطابق حادثہ ایمبولینس ، منی ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے کے […]

نگران وزیراعظم کی تعیناتی پر اختر مینگل شدید ناراض، نواز شریف کو خط لکھ دیا، کیا کہا؟

کوئٹہ ( پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اتحاد میں شامل بلوچستان عوامی نیشنل پارٹی انوارالحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری پر خفا ہوگئی، سردار اختر مینگل نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو خط […]