کورونا وائرس کی چوتھی لہر، ملک کے دو اضلاع جہاں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں تشویشناک اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آگئی اور ملک کے 2 اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 20 فیصد سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں عالمی وباء کے پھیلاؤ کی شرح […]

بیٹی کی حالت اب کیسی ہے ؟ افغان سفیرنجیب اللہ نے بتا دیا

اسلام آبا د(پی این آئی) پاکستان میں تعینات افغان سفیر نجیب اللہ نے کہا ہے کہ اللہ کی مہربانی سے میری بیٹی بچ گئی ہے اب خود کو بہتر محسوس کررہی ہے ،غیر انسانی حملے کی دونوں ممالک کے متعلقہ حکام تحقیقات کر رہے ہیں۔ […]

سعودی عرب نے عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی نائب وزیر حج نے کہا ہے کہ حج کے بعد 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دے دی جائے گی۔نائب وزیر حج کا کہنا تھا کہ یومیہ 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا […]

بڑی خوشخبری، سعودی عرب نے عمرے کی اجازت کی تاریخ کا اعلان کر دیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب نے عمرے کی اجازت کی تاریخ کا علان کر دیا ہے۔ اس حوالے سےسعودی نائب وزیر حج نے کہا ہے کہ حج کے بعد 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دے دی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ یومیہ […]

لاہور میں آج تمام کاروبار بند رکھنے کا حکم

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے شدت کت ساتھ پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں قدم اٹھاتے ہوئے صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں آج تمام مارکیٹیں بند ہیں۔ ڈپٹی کمشنرلاہور مدثر ریاض ملک نے اس حوالے سے […]

سعودی عرب میں اب نماز کے وقت بھی کاروباری مراکز کھلے رہیں گے سعودی حکومت نے پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں نماز کے اوقات کے دوران دکانیں اور کاروبار بند رکھنے کی پابندی ختم کر دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ عجلان بن عبدالعزیز العجلان کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے […]

حجاز مقدس، عازمین حج کی آمد شروع ہو گئی

مکہ مکرمہ (پی این آئی) حجاز مقدس میں مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میںعازمین کی آمد شروع ہوگئی ہے۔دوسرا سال ہے کہ کورونا وباءکی وجہ سے عازمین حج کی بہت محدود تعداد کو مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔عرب […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں بھارتی کورونا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ لاحق ہو گیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈیلٹا ویرینٹ پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا، لاہور میں بھارتی وائرس ڈیلٹا کے12 کیسز کی تصدیق کردی گئی، مشتبہ مریضوں کے نمونے میو ہسپتال، سروسز اور جناح ہسپتال سے لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پرائمری سکینڈری ہیلتھ […]

کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ

کراچی(آئی این پی ) ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) ہیلتھ سندھ نے ملازمین کی عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ کی گئی ہیں اس ضمن میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز […]

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ٹاکرا،مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کو گروپس میں تقسیم کر دیا ہے جس کے تحت سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور انڈیا کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔اکتوبر 17 سے نومبر 14 تک ہونے […]

سرکاری محکمہ جس کے ملازمین کی عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

کراچی(آئی این پی ) ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) ہیلتھ سندھ نے ملازمین کی عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ کی گئی ہیں اس ضمن میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز […]