کورونا کے بڑھتے کیسز، لاک ڈاون میں 30 جولائی تک توسیع

سڈنی(آئی این پی ) آسٹریلوی حکام نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث سڈنی میں لاک ڈاون میں 30 جولائی تک توسیع دے دی۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز شہر میں ریکارڈ 97 کیسز سامنے آئے، نئے متاثرین میں نوجوان بھی شامل […]

کورونا کیسز میں اضافہ، اسکول، تفریحی مقامات اور انڈور ڈائننگ پھر بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سندھ میں کورونا وبا کی شرح میں ایک مرتبہ پھر اضافے کے بعد حکومت نے تعلیمی ادارے، تفریحی مقامات اور ہوٹلوں میں انڈور ڈائننگ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بدھ کووزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا کی صوبائی ٹاسک […]

کورونا کا بڑھتا ہوا دباؤ، 8ویں کلاس تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کی حکومت نے کورونا وباءکے بڑھتے ہوئے دباؤکے باعث ایک بار پھر سکول پارک اور ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کووڈ ٹاسک فورس کے اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ صوبائی […]

کورونا کی چوتھی لہر کے پھیلاؤ میں تیزی ، سرکاری طور پر تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کی معلومات فراہم کرنے والی سرکاری ویب سائیٹ covid.gov.pk کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.17 فیصد رہی جبکہ کورونا سے مزید 24 افراد انتقال […]

عیدالاضحی پر 3 چھٹیوں کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحی پر 3 چھٹیون کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ […]

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے عید کی چھٹیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ کر لیا ، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) […]

دنیا کی سب سے خطرناک ترین کورونا وائرس کی قسم کا پاکستانیوں پر حملہ، وارننگ جاری کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)ڈیلٹا وائرس کم وقت میں پاکستان کی بڑی آبادی کو نشانہ بنا سکتا ہے، کورونا کی یہ قسم ایلفا ویرینٹ کے مقابلے میں 60 فیصدزیادہ خطرناک، پاکستان میں کورونا کے 50فیصد مریضوں میں ڈیلٹا وائرس کی تشخیص کے بعد وارننگ جاری کر […]

عید الاضحی پر تین کی بجائے پانچ چھٹیاں، وزارت داخلہ نے نئی سمری تیار کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت داخلہ نے عید کے موقع پر تین کی بجائے پانچ چھٹیوں کی نئی سمری تیار کرلی ہے۔وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیاں تین دن سے بڑھا کرپانچ دن کرنے کے لیے سمری دوبارہ تیار کرلی ہے۔ سمری میں کہا گیا ہے […]

کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین کبھی نہ لگوائیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین نہ لگوائیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ مختلف کمپنیوں کی ویکسینز لگوانا خطرناک ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ لوگ خود […]

کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا کا حملہ، راولپنڈی میں بھی 33مقامات پر سمارٹ لاک ڈائون نافذ

راولپنڈی (پی این آئی ) کورونا وائرس کے باعث شہر کے 33مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤ ن نافذ کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روالپنڈی کے 33مقامات میں سے 11پر کورونا کی نئی قسم’ ڈیلٹا ‘کے مریض موجود ہیں۔ بھارتی وائر س سے […]

پناہ کے زیر انتظام “غیرمواصلاتی امراض کے موضوع پرانٹرنیشنل کانفرنس، جسمانی ورزش کی ضرورت پر زور

راولپنڈی (پی این آئی) وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈیمی اسلام آباد پروفیسرڈاکٹرشہزاد علی خان نے کہاکہ لائف سٹائل میں تبدیلی لانا وقت کی ضرورت ہے، 90فیصدپاکستانی فزیکل ایکٹویٹی نہیں کرتے،ان میں سے10فیصد فقط چہل قدمی یاورزش کرتے ہیں،گزشتہ دس سالوں کے دوران غیرمواصلاتی امراض (این […]