کورونا وائرس نے امریکیوں کی اوسط عمر ڈیڑھ سال کم کر دی

نیویارک(پی این آئی)2020 میں کورونا کی وبا کے باعث امریکا میں اوسط متوقع عمر ڈیڑھ سال کم ہوگئی جو دوسری عالمی جنگ کے بعد سے امریکی اوسط عمر میں ہونے والی سب سے بڑی کمی ہے۔مغربی میڈیا کے مطابق امریکیوں کی اوسط عمر میں ڈیڑھ […]

کراچی میں بھارتی قسم کا کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح بلند ترین ہو گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بھارت سے پھیلنے والی کورونا کی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح 100 فیصد تک پہنچ گئی۔جامعہ کراچی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی کے انچارج ڈاکٹر اقبال چوہدری کے مطابق گزشتہ روز 80 نمونوں کی جینو ٹائپنگ کی گئی اور وہ تمام […]

شہباز شریف کی اہلیان پاکستان، دنیا بھر کے مسلمانوں کو حج اور عیدالاضحی کی مبارک باد

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے عالم اسلام ، اہلیان پاکستان کوحج اور عیدالاضحی کی مبارک باد دی ہے، اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں مسلمانوں کو حج اور […]

سعودی حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے اقاموں اور ویزوں کی مدت میں توسیع کر دی، سعودی فرمانرواہ شاہ سلمان کی خصوصی ہدایت پر مملکت واپسی سے قاصر تارکین کے اقامہ اور ویزے کی مدت میں […]

پاکستان کو قرضوں کی واجب الادا ادائیگیوں میں مزید ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کوبین الاقوامی اداروں اور ممالک کی جانب سے واجب الادا قرضوں کی ادائیگی میں مزیدریلیف ملنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے اقتصادی امور ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ جی 20 ممالک کی جانب سے کورونا وبا کے باعث پاکستان کو […]

سعودی ولی عہد کا شادی کے خواہش مند جوڑوں کیلئے بڑی گرانٹ کا اعلان

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے ولی محمد بن سلمان نے اپنے سماجی اور معاشی پروگرام سند کے تحت شادی کے خواہش مند جوڑوں کے لیے37 لاکھ 40 ہزار ریال بطور’’شادی گرانٹ‘‘ مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ولی […]

پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کی امید، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی گرواٹ

ریاض (پی این آئی) پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کی امید پیدا ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑی گراوٹ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد کی زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی، […]

کورونا صورتحال پر بہترین حکمت عملی سےقابو پانے پر پاکستان کو بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وبائی امراض پر قابوپانے اور ایمرجنسی رسپانس میں بہترین کردار پرپاکستان کو ڈائریکٹرز ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو وبائی امراض کے کنٹرول اور ایمرجنسی رسپانس کے شعبے میں بہترین کردار ادا […]

لاہور میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا وباء کی چوتھی لہر نے لاہور میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، صرف 3 دن کے دوران 56 افراد میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 روز کے دوران 85 مشتبہ […]

پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کا بڑا فیصلہ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کے رکن ممالک تیل کی پیداوار بڑھانیکے معاہدے پر متفق ہوگئے۔برطانوی میڈیاکے مطابق تیل کی پیدوار میں اضافے سے متعلق اوپیک پلس ممالک کا ویڈیو لنک اجلاس ویانا میں اوپیک سیکرٹریٹ […]

کورونا وبا کے دوران دوسرا محدود حج، مناسک حج کا آغاز، 60ہزار عازمین منی پہنچنا شروع

ریاض(آئی این پی)60ہزار عازمین نے مناسک حج کا آغاز کردیا اور منی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں،یہ دوسرا سال ہے کہ جب مسلمانوں کے اس مذہبی فریضے کا انعقاد کورونا وبا پھیلا روکنے کے لیے محدود پیمانے پر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابقسعودیہ بھر سے ہزاروں […]