اسمبلی ہال کھلے اور شادی ہال بند کرنے کی پالیسی اب نہیں چلے گی،انجمن تاجران

لاہور (آن لائن)ایونٹ مینجمنٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین اور انجمن تاجران لاہورقائد اعظم گروپ کے نائب صدر ذیشان علی ہاشمی نے کہا ہے کہ اسمبلی ہال کھلے اور شادی ہال بند کرنے کی پالیسی اب نہیں چلے گی۔ اگر ایس او پیز کے […]

نجی کمپنی کے سیل مین سے ڈاکو ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی اور دو موبائل لوٹ کر فرار

ساہیوال(آن لائن) ساہیوال عارف والہ روڈ پر چک114۔نائن ایل کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے گاڑی روک کر نقدی ایک لاکھ51ہزار روپے اور دو موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔واقعات کے مطابق نجی بسکٹ کمپنی کا سیلز مین رشید احمد پک اپ گاڑی […]

شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر، پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان

لاہور(آئی این پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان ہے کیونکہ ونڈیز اپنا آخری ون ڈے میچ 26 جولائی کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی […]

عثمان بزدار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے شہریوں سے کورونا کی چوتھی لہر اور ممکنہ خطرے سے بچاؤ کے لئے اپیل کرتے ہوئےکہا کہ شہریوں کے تعاون سے ہی کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی،شہریوں کو پہلے سے زیادہ احتیاط کرنا ہوگی۔صوبے میں […]

پاکستان کا ایک ضلع کورونا کے باعث دو ہفتے کے لیے مکمل بند

گوادر (پی این آئی) صوبے میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوںکے باعث بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیاہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع گوادر کی چاروں تحصیلوں میں مکمل لاک […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ کورونا کا شکار‎

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ […]

کورونا ویکسینزکے حوالے سے کئی سوالات کھڑے ہو گئے

پوری دنیا(ویب ڈیسک) اس وقت کورونا وبا کا شکار ہے۔ وبا ایک ایسی بیماری کو کہا جاتا ہے جو بیک وقت دنیا بھر میں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے۔انسانی تاریخ میں بڑی بڑی وباؤں کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے لوگوں کی ایک بڑی […]

کم خرچ کورونا ویکسین کیسےبنائی جائے گی؟

اٹلانٹا(پی این آئی) کم خرچ آئے گا کیونکہ اسے خمیر میں بنایا جائے گا۔اس ویکسین میں کچھ ایسے اجزاء شامل ہیں جو ایک جانب جسم میں ’’سارس کوو 2‘‘ وائرس سے کے خلاف مدافعت پیدا کرتے ہیں تو دوسری طرف انسانی جسم میں بیماریوں سے […]

چڑیا گھروں میں جانوروں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز

کولاراڈو(پی این آئی)امریکا بھر میں اب بالخصوص جانوروں کو کورونا سےبچانے والی ویکسین کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس ضمن میں ڈینور کے مشہور چڑیا گھر کے بعض جانوروں کو ویکسین لگائی جائے گی۔تاہم ڈینورچڑیا گھر کے ماہرین نے کہا ہے کہ وہ ابھی غورکررہے ہیں […]

سونگھنے کی حس کا ٹیسٹ کووڈ کی تشخیص کا برق رفتار ذریعہ قراردیدیا گیا

سونگھنے کی حس کی جانچ پڑتال کرنے والا ریپڈ ٹیسٹ کووڈ 19 کے لیے ایک کارآمد اسکریننگ ٹول ثابت ہوسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں کہا گیا کہ سونگھنے کی حس کا ٹیسٹ […]

کووڈ کی طویل المعیاد علامات کا خطرہ کن افراد کو زیادہ ہوتا ہے؟ماہرین نے بتا دیا

کووڈ 19 کو شکست دینے والے متعدد افراد کو مہینوں تک مختلف علامات کا سامنا ہوتا ہے جس کے لیے لانگ کووڈ کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔ابھی یہ واضح نہیں کہ لانگ کووڈ کی علامات براہ راست وائرس کا نتیجہ ہوتی ہیں یا بیماری کے […]