کورونا وائرس کی چوتھی لہر، تمام کلاسز کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث تمام امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے امتحانات اب نہیں ہوں گے ، […]

انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی جبکہ کون کونسے کاروبار کھلے رہیں گے؟ حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی بجائے مخصوص شعبوں کوبند کیا جائے گا،لاک ڈاؤن میں ریٹیل کے تمام کاروبار اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی، میڈیکل اسٹورز، کریانہ، سبزی گوشت، دودھ کی […]

چین میں کورونا کی نئی قسم سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )چین کے شہر نانجبگ میں سامنے آنے والا خطرناک کورونا وائرس مزید پانچ صوبوں اور دارالحکومت بیجنگ تک پھیل گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے چینی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ووہاں شہر میں سامنے آنے […]

سی پیک مخالف پروپیگنڈہ اور حقائق پر ایک نظر تجزیہ کار عابد خان کی خصوصی تحریر

اکثر اوقات بحث برائے بحث اور منفی سوچ کے زیر اثر ہونے کی وجہ سے احساس نہیں ہو پاتا کہ جو بات کی جارہی ہے وہ نہ صرف منطق کے بغیر بلکہ بلا جواز ہے اور کسی مخالف کے بنائے ہوئے پروپیگنڈہ کو فوقیت دے […]

کورونا کی شدت،دو ہفتے کے لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ بند کرنےسمیت سخت اقدامات کا امکان

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی صورتِ حال میں شدت پیدا ہونے کے باعث صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس آج وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہو گا، جس کی صدارت وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کریں گے۔ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں […]

جو اساتذہ ویکسی نیٹڈ نہیں وہ یکم اگست سے سکولوں میں نہیں پڑھا سکیں گے، اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی ) این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہسندھ حکومت کورونا کے پھیلا وکوروکنے کیلئے اقدامات کو دیکھ رہی ہے، شہروں کو ہفتوں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے، مکمل لاک ڈاون کے بعد کورونا وبا […]

کراچی، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، ریسٹورنٹ سمیت 25 دکانیں سیل

کراچی(آئی این پی) کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں عملے نے ریسٹورنٹ اور سیلون سمیت 25 دکانیں سیل کردیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کرونا وائرس کا پھیلا روکنے کے […]

سرکاری ملازمین کورونا ویکسین ہزاروں روپے میں فروخت کرنے لگے، سندھ حکومت میں بڑا اسکینڈل بےنقاب

کراچی (پی این آئی) سندھ میں سرکاری ملازمین کی جانب سے کورونا ویکسین 15 ہزار روپے میں فروخت کرنےکا انکشاف، محکمہ صحت کے عملہ نے پیسوں کے عوض ویکسین لگانے والوں کی انٹری بیرون ملک جانے والے افراد کی فہرست میں کر دی۔ تفصیلات کےمطابق […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، انتظامیہ حرکت میں آگئی، کارروائیاں شروع

کراچی(آئی این پی) کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں عملے نے ریسٹورنٹ اور سیلون سمیت 25 دکانیں سیل کردیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کرونا وائرس کا پھیلا روکنے کے […]

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر سے ہلاکتوں میں اضافہ،صورتحال بگڑنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی ہے اور کورونا مثبت کیسوں کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فی صد سے زائد ہو گئی ہے۔کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میںپاکستان 31 ویں نمبر […]

کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، پندرہ دن کیلئے لاک ڈائون کی سفارش

کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت نے سندھ حکومت کو صوبائی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی شر ح 30فیصد سے بڑھ جانے پر 15 دن کے لاک ڈاون کی سفارش کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ نے محکمہ صحت کی سفارش کے […]