قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی ، کئی وفاقی وزراء اور اپوزیشن کے مرکزی رہنماء اجلاس میں شریک نہ ہوئے ، جبکہ اپوزیشن پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کے خلاف […]

تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مزید پابندیاں لگا دی گئیں

مظفرآباد (پی این آئی) کرونا کیسز میں اضافے کے باعث آزاد کشمیر کے تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اور تشویش ناک اضافے کے بعد سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان […]

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں

لاہور(آئی این پی) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے کورونا ایس او پیز کے تحت تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، گورنمنٹ ہائی سکول چوبرجی گارڈن، اے پی ایس ماڈل ٹاون، کوئنز میری کالج، سینٹرل ماڈل سکول سمیت دیگر اداروں […]

کورونا کی چوتھی لہرشدت اختیار کرنے کا خدشہ، تمام سرکاری اسپتالوں میں الرٹ جاری

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں کورونا کی چوتھی لہرشدت اختیار کرنے کے خدشے کے پیش نظر تمام سرکاری اسپتالوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبے میں کورونا کی چوتھی لہرشدت اختیار کرنے کا […]

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وباء کے پھیلائو کے پیش نظر ایس او پیز میں تبدیلی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وباء کے پھیلائو کے پیش نظر ایس او پیز میں تبدیلی اعلان کر دیا، جس کے تحت مارکیٹیں رات 8 بجے کے بعد کھولنے […]

موبائل فونز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے موبائل فون پر ٹیکس17فیصد سے کم کر کے 8 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا، موبائل فون کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے پاکستان کے فارن […]

کورونا کے ویکسی نیشن مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے میں ویکسی نیشن کے عمل کو آسان بنانے کےلئے کراچی میں 10 ویکسینیشن مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ویکسی نیشن […]

پابندی کے باوجود پی ٹی آئی کے ایم این اے کے گھر شادی کی تقریب

کراچی (پی این آئی) کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کے باعث سندھ حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود کراچی ڈیفنس فیز 6 خیابان راحت میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان کے گھر میں شادی کی تقریب ہوئی۔اس حوالے سے جب پوچھا […]

موسم گرماکی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج کھلیں گے

لاہور (آن لائن)موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج (بروز سوموار ) سے کھل جائیں گے۔کورونا وباء کے خطرات کے پیش نظر طلبہ کوپچاس فیصد حاضری کے ساتھ بلوایا گیاہے ۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے نئے […]

محرم الحرام کے دوران ویکسینیشن کیسے کی جائے گی؟ فیصلہ ہو گیا

لاہور(آئی این پی ) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب نے صوبے بھر میں محرم الحرام کے دوران موبائل ویکسی نیشن ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم کے مطابق صوبائی ذیلی کمیٹی برائے کورونا کی […]

وزیراعظم عمران خان نے بھی لاک ڈائون لگانے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے اقدام کے خلاف وزیر اعظم عمران خان بھی بول پڑے کہا کہ سندھ حکومت سے بس اتنا کہوں گا کہ لاک ڈاؤن کا مطلب لوگوں کو بھوکا رکھنا ہے ، ہم […]