کورونا وباء کا لاک ڈاؤن، پنجاب میں سختی، سندھ میں نرمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے صوبوں میں کورونا کیسوں کے اضافے کے پیش نظر مختلف حکمت عملی پر کام جاری ہے، ایک طرف پنجاب میں سختی کی جا رہی ہے تو دوسری جانب کیسوں کی شرح میں اضافے کے باوجود نرمی کی حکمت […]

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دے دی، پاکستانیوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا گیا ‎

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں۔فیصلے کا اطلاق9 اگست2021 سے ہوگا۔ زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور گنجائش کو […]

امریکی جاسوسوں نے ووہان شہر سے کورونا وائرس کی اہم ترین اور خفیہ معلومات چوری کرلیں

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی نشریاتی ادارے نے دعوی کیا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے ناول کورونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی قیمتی خزانے سے کم نہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، […]

عمرہ ادائیگی کیلئے کونسی شرط برقرار ہے؟ سعودی حکومت نے وضاحت جاری کر دی

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے بیرونِ ملک سے بھی لاکھوں افراد کو عمرہ کے لیے آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ان زائرین پر شرط عائد کی گئی ہے کہ وہ اسی صورت میں عمرہ کے لیے اپلائی […]

وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکورٹی پر اہم اجلاس آج طلب کرلیاہے۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، افغانستان اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر غور ہوگا۔نیشنل سیکورٹی پر اس اہم اجلاس میں خارجہ، دفاع، داخلہ اور اطلاعات کے […]

برطانیہ نے کورونا ریڈ لسٹ پر نظر ثانی کر دی، پاکستان کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟ جانیئے

لندن (پی این آئی) برطانیہ نے کورونا وباء کا شدت سے شکار ہونے والے ملک بھارت کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیاہے اس کے علاوہ بحرین، قطر، یو اے ای بھی ریڈ لسٹ سے خارج کر دیئے گئے ہیں جبکہ پاکستان بدستور ریڈ […]

کورونا وباء سے نادرا نے اب تک 30 کروڑ روپے کما لیے

(پی این آئی) کورونا کی وباء نے جہاں دوسرے بےشمار مسائل پیدا کیے ہیں وہاں یہ کچھ اداروں کے لیے بڑی آمدنی کا ذریعہ بھی بن گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا ویکسین کے سرٹیفکیٹ کے اجراء سے اب تک نادرا کو 30 کروڑ روپے کی […]

وزیراعظم عمران خان نے خصوصی طور پر عبدالقیوم نیازی کو کیوں آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنایا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے تحریک انصاف کے ہراول دستے کے رکن عبد القیوم نیازی کواس لئے نامزد کیا ہے تاکہ آزاد کشمیر میں جب ہندوستان کو للکارنے کی باری آئے،بھارت کی […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، وہ 9اضلاع جہاں کورونا وائرس کی شرح میں خطرناک اضافہ ہو گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا کی چوتھی لہر ، 9اضلاع میں کورونا کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6فیصد تک پہنچ گئی، فعال کیسز بھی 4ہزار 700 ہوگئے۔گزشتہ 7روز […]

سکول کھلے رہیں گے یا بند ہوں گے؟ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تمام صوبوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عمل کے لیے مختلف […]

حکومت وبا سے لڑ رہی ہے ایم کیوایم وبا بننے کی کوشش نہ کرے

کراچی(آئی این پی)وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کوجب کوئی راستہ نظرنہیں آ رہا تو کورونا پر سیاست کر رہی ہے، خالدمقبول کے ہربیان میں نفرت اور بے حسی نظر آتی ہے، ناصرشاہ نے خالدمقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل […]