سعودی عرب نے پاکستان میں لگائی جانے والی دو ویکسین کی منظوری دیدی ، پاکستانیوں کی لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے سائنو فارم اور سائنو ویک ویکسین کی منظوری دے دی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سائنو ویک اور سائنو فام کے ساتھ منظور شدہ ویکسین کی تیسری خوراک لینا ہو گی ۔سائنو فام اور سائنو […]

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے ایک سال کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے دیے گئے شوکاز نوٹس کے جواب میں ایک سال کی مہلت مانگ لی۔پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی انتخابات نہ ہونے پر الیکشن کمیشن […]

انٹراپارٹی الیکشن وقت پر کیوں نہیں کروائے گئے ؟ وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چئیرمین جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا، وزیراعظم نے جواب میں کہا کہ کورونا وبا کی وجہ سے انٹرا پارٹی الیکشن میں تاخیر ہوئی، انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے ایک سال کی […]

انٹر بینک ٹرانسفر چارجز ختم؟ بینک صارفین کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے معیشت کو دستاویزی بنانے کے عمل کو تیز کرنے کے لئے صارفین کو رقم کی منتقلی پر انٹر بینک ٹرانسفر چارجز کو ختم کرنے کی سفارش کر دی اور اس پر […]

پاکستان میں استعمال کی جانے والی چین کی ویکسین کو نہایت مؤثر قرار دے دیا گیا

بیجنگ (پی این آئی) پاکستان میں استعمال کی جانے والی کورونا ویکسین کو نہایت مؤثر قرار دے دیا گیا ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے چینی کمپنیوں کی تیار کی گئی ویکسین کے استعمال کے نتائج نہایت مؤثر اور شاندار ہیں۔ چین کی کمپنیوں […]

پاکستان پر آئی ایم ایف نے ڈالروں کی بارش کر دی

واشنگٹن (آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے۔آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق آج تاریخی دن ہے اور رکن ممالک نے 650 ارب ڈالر وصول کر لیے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے […]

کروناویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمیں بند، حکومت نے ڈیڈ لائن جاری کر دی

پشاور (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ 31 […]

گدا گروں کی و یکسی نیشن کا فیصلہ ڈی ایچ اوز کو حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت

کراچی(آئی این پی)محکمہ صحت سندھ نے گداگروں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا،نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے گدا گروں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ڈائریکٹر صحت کراچی نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو حکم دیا ہے کہ تمام ڈی […]

کورونا سے مکمل صحتیاب ہونے والوں کو سائنسدانوں نے خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پی این آئی) سائنسدانوں نے کہاہے کہ کووڈ سے مکمل صحتیابی پر پھیپھڑوں کو مستقل نقصان نہیں پہنچتا، ایسے مریض اگر بیماری سے مکمل صحتیاب ہوجائیں تو زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ ان کے پھیپھڑے طویل المعیاد نقصان سے محفوظ رہیں گے۔میڈیارپورٹس کے […]

فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کرونا وائرس کی انتقال کر گئیں‎

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر ماہ […]

سکول تاحکم ثانی بند، صوبائی حکومت نے اہم اعلان کر دیا‎

کراچی (پی این آئی)کورونا کی چوتھی لہر کے باعث حکومت سندھ نے صوبے میں سکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔خیال رہے کہ […]