متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، ویزہ سروس بحال کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے تمام ممالک کے شہریوں کیلئے سیاحتی ویزہ سروس بحال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سفری پابندیوں میں نرمی کے حوالے سے ایک اور انتہائی اہم فیصلہ کیا ہے۔ اماراتی حکومت نے […]

یورپ جانے کیلئے تیار ہو جائیں، اہم ملک نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) یورپ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، اہم یورپی ملک نے پاکستان کو سفری پابندی والے ممالک کی ریڈلسٹ سے نکال دیا- تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے ملک میں کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے […]

چین میں کورونا وائرس بائیولاجیکل ہتھیار کے طور پر تیار نہیں کیا گیا، امریکی انٹیلی جنس نے اعتراف کر لیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی خفیہ ادارے نے کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی پروپیگنڈے کی تردید کر دی ہے کہ چین کی لیبارٹری میں کورونا وائرس ایک بائیولاجیکل ہتھیار کے طور پر تیار کیا گیا تھا۔ امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے کہا ہے کہ […]

کورونا ویکسین، عمران خان حکومت نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کوروناکی وباء سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی پانچ کروڑ سے زائد خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔این سی او سی کی جانب سے کیے گئےٹویٹ میں کہا گیاہے […]

کورونا پابندیاں سخت، وہ گیارہ شہر جہاں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 11 اضلاع میں لاک ڈاون نافذ، سخت پابندیاں عائد ، لاک ڈاون والے اضلاع میں ہفتے میں 2 روز مارکیٹس بند رہیں گی، ان ڈور شادی کی تقریبات پر پابندی ہوگی، عام مارکیٹس رات 8 بجے تک کھلی رکھنے […]

کورونا کے کیسز میں کمی، پاکستان دنیا کے پانچ بہترین ممالک میں شامل، تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کے کم کیسز میں پاکستان دنیا کے 5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا، جبکہ بہترین ویکسین مہم میں پاکستان 30 ممالک میں شامل ہے، ایک ملین کی آبادی میں کم کیسز میں پاکستان، چین، نائیجریا، ایتھوپیا اور مصر […]

اپوزیشن منتخب حکومت گرانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن منتخب حکومت گرانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑی ہے ، جانے والے حکمران بیس ارب ڈالر کا خسارہ چھوڑ کر گئے، اقتدار میں آئے تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، تحریک انصاف […]

تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی کیسی رہی؟ وزیراعظم عمران خان نے تفصیلی رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنی کامیابیاں گنوائیں۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم جب حکومت میں آئے […]

وزیر اعظم عمران خان کی درخواست منظور کر لی گئی، بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کی انٹراپارٹی انتخابات کے لیے ایک سال کی مہلت کی درخواست منظور کرلی اور اس حوالے سے جاری کیا گیا نوٹس واپس لے لیا ہے۔الیکشن کمیشن کےذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن […]

کورونا وائرس کی حالیہ لہر سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد کروایا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس کی حالیہ لہر سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر سوفیصد عملدرآمد کروایا جائے اور کورونا ویکسینینشن کا عمل تیز کیا جائے، ایل او سی سے ملحقہ […]

کرونا کے باعث انتقال کرنے والی ڈاکٹر ماہ نور 8ماہ کی حاملہ تھیں پاکستان آرمی اور ائیر فورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور نے حاملہ کے باعث ویکسین نہیں لگوائی تھی

اسلام آباد (پی این آئی)پاک فضائیہ کی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند کورونا وائرس کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں ۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور 8 ماہ کی حاملہ تھیں اور کرونا وائرس کی وجہ سے ایک ہفتہ سے […]