کتنے فیصد پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سے مطمئن ہیں؟ تازہ ترین گیلپ سروے میں ناقابل یقین انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ سروے میں70 فیصد عوام نے پی ٹی آئی حکومت کی مدت مکمل ہونے کی امکان ظاہر کردیا، سروے میں 69 فیصد افراد کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی سے مطمئن دکھائی دیے، 48 فیصد نے کرپشن کیخلاف حکومت کو کامیاب، 40 […]

پاکستانیوں کیساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا، گاڑیاں سستی ہونے کی بجائے مزید مہنگی ہو گئیں

لاہور (پی این آئی)نئی پرانی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی۔تجزیہ کاروں نے کمپیوٹر چپس کی قلت کو اس کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس اور بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے بعد گاڑیوں میں استعمال ہونے والی کمپیوٹر […]

کورونا کے وار جاری، مزید 57 اموات ، کتنے نئے کیسز رپورٹ؟تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے اور 3613 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا […]

پنجاب حکومت نے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کی 15 ستمبر تک ڈیڈ لائن دے دی

مکوآنہ/ جڑانوالہ ( آن لائن )پنجاب حکومت نے عوام کو ویکسین لگوانے کے لئے 15 ستمبر تک کی مہلت دیتے ہوئے اس کے کے بعد مختلف محکموں میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلا ؤکے پیش […]

ڈالر مہنگا ہونے کے بعد برطانوی پائونڈ اور یورو کی قد رمیں بھی ہوشربا اضافہ

کراچی(پی این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کی قدر میں اضافے کا رحجان برقرار رہا۔ہفتے وار کاروبار میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 167 روپے کے ساتھ ایک سال کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی […]

ٹریفک لائسنس نہیں ملے گا، کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) ٹریفک پولیس کی جانب سے انسداد کورونا کے لئے ویکسی نیشن کرانے والے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سٹی ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) منتظر مہدی کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن نہ لگوانے […]

موٹروے کو پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دیا گیا

ملتان(پی این آئی) موٹروے کو پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دیا گیا… عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر موٹروے (ایم فور) پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بند کر دی گئی،4ستمبرسےتاحکم ثانی پبلک ٹرانسپورٹ کاداخلہ ممنوع ہے ۔ ترجمان موٹر وے محمد گلزا ر نے […]

ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے کے منتظر افراد کے لیے اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے اہل افراد سے کہاگیا ہے کہ وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کیئے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر سے اپنی دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں ۔ ہفتہ کو ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے […]

ملک ریاض کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد (این این آئی ) بحریہ ٹاؤن کے چیئر مین ملک ریاض کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ۔ وہ میجر عامر کی والدہ تھیں ۔ملک ریاض کی ہمشیرہ کے انتقال پر پاکستان کے سیاسی و سماجی حلقوں نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین […]

کورونا مزید درجنوں پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا ٗ ہزاروں نئے کیسز

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 افراد سے انتقال کر گئے اور 3980 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 […]

نیا پاکستان بٹن دبانے سے نہیں، نظام، مائنڈ سیٹ کی تبدیلی سے بنے گا، عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بٹن دبانے سے نہیں، نظام، مائنڈ سیٹ کی تبدیلی سے بنے گا، تبدیلی جدوجہد کا نام ہے، سسٹم بدلنے میں وقت لگتا ہے، ایف بی آر میں اصلاحات لانے کی […]