آرمی چیف بدلتی عالمی صورتحال سے پوری طرح آگاہ ہیں، پاکستان کی سلامتی کو پاک افواج کے ہوتے ہوئے کوئی خطرہ نہیں

لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہاہے کہ آرمی چیف بدلتی عالمی صورتحال سے پوری طرح آگاہ ہیں، پاکستان کی سلامتی کو پاک افواج کے ہوتے ہوئے کوئی خطرہ نہیں ، بلدیاتی نظام ایسا ہونا چاہئے جس کا فائدہ عام آدمی تک […]

صوبائی حکومت کا اسکولز مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے صوبے میں تمام اسکولز مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایک ہفتے کے دوران اساتذہ اپنی کورونا ویکسینیشن مکمل کروائیں ۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی سندھ مراد علی […]

ٹویوٹا کمپنی نے اپنی گاڑیو ں کی پیداوار میں کمی کا اعلان کر دیا، وجہ کیا بنی؟

ٹوکیو (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑی آٹو میکر کمپنی ٹویوٹا نے اپنی پیداوار 40 فیصد کم کرنے کا اعلان کردیا۔اے ایف پی نے جاپانی روزنامہ نکی کے حوالے سے لکھا کہ ٹویوٹا کمپنی نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ […]

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے : سید مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے جبکہ پاکستان کی آزادی کو 74 سال ہوگئے، ان 74 برسوں میں کئی بار لڑکھڑائے بھی آگے بھی بڑھے، […]

انتظار کی گھڑیاں ختم! متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانی مسافروں کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) جانے کے خواہش مند پاکستانی مسافروں کی بڑی مشکل آسان کردی۔پاکستان سے امارات جانے کی خواہش رکھنے والوں کو ‘ریپڈ پی سی آر’ ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ سے اب […]

برطانوی وزیراعظم نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کی خوشخبری سنا دی

برمنگھم(پی این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں۔لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی تقریب میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات ہوئی، اس دوران پاکستان کے ریڈ لسٹ سے باہر […]

ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے این سی او سی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے این سی او سی نے ویکسین کی تمام اقسام میں پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا۔ این سی او سی […]

کورونا کیسز میں ہوشربا اضافہ ۔۔تمام مارکیٹس، نجی و سرکاری دفاتر اورریستوران بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث راولپنڈی کے 100 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سیکرٹری سارہ اسلم کے مطابق راولپنڈی کے 100 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے جو 19 اگست […]

وہ صوبہ جہاں کورونا کی چوتھی لہر شدت اختیار کر گئی، کیسز میں شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی اور پنجاب میں اضافہ ہونے لگا، کراچی میں کیسز کی شرح 21 فیصد سے کم ہوکر 16 فیصد، حیدرآباد میں 17.38 فیصد ہوگئی، اسلام آباد میں بڑھ کر11 فیصد، لاہور میں ساڑھے […]

دبئی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی، بڑی شرط ختم کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) دبئی حکام نے پاکستانیوں کے داخلے کیلئے نئی ہدایات جاری کردی ہیں، دبئی میں داخلے کیلئے پاکستانیوں کو ویکسینیشن کارڈ کی ضرورت نہیں ہوگی، نئی ہدایات یواے ای کا رہائشی ویزہ رکھنے والے افراد پر لاگو ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

ملک بھر میں ٹریول ایجنٹس نے عمرے کی بکنگ شروع کردی

لاہور(آئی این پی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کرنے کی اجازت ملنے کے بعد ٹریولز ایجنٹس نے نئی بکنگ کا عمل شروع کردیا۔ جن لوگوں نے دو سال قبل عمرہ کیلئے ٹریولز ایجنٹس کو پیسے دیے تھے انہوں نے بھی ٹریولز ایجنٹوں سے دوبارہ […]