پیٹرول کی قیمتیں 85روپے کی سطح پر واپس۔۔؟ پوری عوام کی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کردی، حکومت نے وعدہ کیا تھا پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 40 پر لے کرآئیں گے،مطالبہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 85 روپے کی سطح پر واپس […]

پاکستان کا دورہ کینسل کرنا مہنگا پڑا، انگلش کرکٹ بورڈ کے چئیرمین کواستعفیٰ دینا پڑ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین آئن واٹمور نے اپنی تقرری کے چند ماہ بعد ہی ’اپنی اور کھیل کی بہتری کے لیے‘ عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ آئن واٹمور کو پانچ برس کے لیے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا […]

پاکستان میں کورونا کنٹرول ہو گیا، تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں پیر 11 اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں میں کلاسیں معمول کے مطابق ہوں گی۔اسد عمر کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی دم توڑ گئی، یومیہ کیسز کم ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں کورونا کی چوتھی لہر تیزی سے دم توڑنے لگی، یومیہ کیسز کی تعداد کئی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 32 ویں نمبر پر آ گیا۔ تفصیلات […]

ڈونلڈ ٹرمپ امیر ترین امریکیوں کی فہرست سے باہر، صدر بنتے ہی اثاثوں میں کروڑوں ڈالرز کی کمی

نیو یارک (پی این آئی) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2020 کے صدارتی الیکشن کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا۔ دولت میں کمی کے باعث وہ امریکہ کے 400 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر ہوگئے۔فوربز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے پر 10دکاندار گرفتار

چارسدہ(آئی این پی)صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں ویکسین نہ لگوانے والے 10دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق نوشہرہ میں ملازمین کی ویکسینیشن نہ کروانے پر دو شادی ہالز اور 2ریسٹورنٹس سیل کردیے گئے، مردان میں ایس او پیز کی خلاف پر […]

ہیلی کاپٹر اور لیموزین ہوئے پرانے، رخصتی اب ایکس کیویٹر پر ٗدیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)اب تک آپ نے ہیلی کاپٹر، رولز رائس میں باراتوں کو آتے اور دلہن کو رخصت کرواکر لے جاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ آپ نے ایکس کیویٹر میں کسی دلہن کی رخصتی نہیں دیکھی ہوگی۔مذکورہ […]

شادی کی تقریب میں جانیوالی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں جا گری ،7 افراد جاں بحق

اسلام آباد(پی این آئی)بھارہ کہو کے علاقے میں رات گئے شادی کی تقریب میں جانیوالی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ،گاڑی میں سوار ساتوں افراد جاں بحق ہو گئے۔ خواتین اور بچے […]

کورونا کے بعد خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں پہلی بار نماز ادا کی گئی، عمرہ زائرین کی یومیہ تعداد بھی بڑھا دی گئی

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب کی وزارت حج نے عمرہ زائرین کی یومیہ تعداد 60ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے باعث اب کورونا وبا کے بعد گزشتہ روزپہلی بار خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں بھی نماز ادا […]

2061میں کورونا سے بھی زیادہ خطرناک بیماری کا حملہ! ٹائم ٹریول کے دعویدار نےبڑی خوفناک پیشنگوئی کر دی

نیویارک(پی این آئی) وقت میں آگے یا پیچھے کی طرف سفر (ٹائم ٹریولنگ)کے متعلق بھی دو آراءپائی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ اس کے حق میں دلائل دیتے ہیں تاہم اکثریت کا کہنا ہے کہ ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔ بہرحال گاہے بگاہے ٹائم ٹریول کرنے […]