مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری مل گئی، پوری قوم خوشی سے نہال

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہونے لگی ،مریضوں کی فہرست میں پاکستان33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ […]

کورونا ویکسین نہ لگوائی تو۔۔۔۔ اسد عمر نے عوام کو بڑے خطرے سےخبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وبا ء کی پانچویں لہر سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ویکسینیشن کے اہداف کامیابی سے حاصل کیے جائیں۔ جمعرات کو […]

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن سے قبل جنرل باجوہ جنرل فیض حمید سے ملنے کہاں پہنچ گئے؟ کن امور پر بات ہوئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر جنرل […]

خانہ کعبہ کورونا پابندیوں کے خاتمے پر نمازیوں سے بھر گیا، رقت آ میز مناظر

مکہ مکرمہ (آن لائن ) سعودی حکومت کے حکم پر کورونا احتیاطیں ختم کرنے کے حکم کے بعد مسجد الحرام میں دو سال بعد بغیر کسی سماجی فاصلے کے کندھے سے کندھا ملا کر باجماعت نماز ادا کی گئی اور اس پْرنور موقع پر رقت […]

عمران خان نے فوج کے ادارے پر خود کش حملہ کر دیا ہے،ایک شخص کو عہدے پر رکھنے کی خاطر پاکستان کی افواج کو پوری دنیا میں تماشا بنا کر رکھ دیا،مریم نواز

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب قانون بدلنے اور چیئرمین کو ایکسٹینشن دینے سے تم اپنے آپ کو احتساب سے نہیں بچا […]

الحمد للہ،بیت اللہ شریف اور مسجد نبویؐ میں کورونا کی پابندیاں ختم ،کسی رکاوٹ اور فاصلے کے بغیر طواف اور سعی کی اجازت دیدی گئی

مکہ مکرمہ (پی این آئی)  کورونا وباء کا دباؤ قابو میں آتے ہی بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی میں لگائی گئی پابندیاں ختم کت دی ہیں۔ اب بیت اللہ شرہف کا طواف اور سعی معمول کے انداز میں ادا کیا جائے گا۔ اس حوالے […]

امریکی کورونا ویکسین کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)کوویکس پروگرام کے تحت امریکی کورونا ویکسین فائزر کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں۔امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ مل کر امریکا اور پاکستان میں کورونا وبا کو شکست دیں گے۔علاوہ ازیں ملک میں آج کورونا مثبت کیسز کی […]

عمران خان نے ایک شخص کی خاطر فوج کی تقرریوں کو پوری دنیا میں تماشا بنادیا، مریم نواز کی وزیراعظم پر شدید تنقید

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک شخص کی خاطر فوج کی تقرریوں کو پوری دنیا میں تماشا بنادیا، عمران خان نے فوج کے ادارے پر خودکش حملہ کیا […]

مشکل حالات میں پوری قوم کیلئے بڑی خوشخبری، عوام اللہ کا شکر بجا لائے گی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 893 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 24 اموات ہوئیں۔ تفصیلات […]

کاروبار پورا ہفتہ کھلا رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری، ویکسین لگوانے والوں کو فلم دیکھنے اور مزاروں پر جانے کی بھی اجازت مل گئی

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء کی شدت میں نمایاںکمی کے پیش نظر کاروبار کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہوتے ہوئےکراچی سمیت سندھ بھر میں کاروبار پورا ہفتہ کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے […]

سعودی حکومت نے مسجد الحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ کر لیا

ریاض(آئی این پی)سعودی حکومت نے مسجد الحرام کو نمازیوں کے لیے مکمل کھولنے کا فیصلہ کر لیا ۔سعودی حکام کے مطابق ویکسین کی دونوں خوراکین لینے والے افراد حرمین شریفین میں داخل ہوسکتے ہیں جبکہ حرمین شریفین میں ماسک اور عمرہ ٹریکنگ ایپ کا استعمال […]