کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ؟ این سی او سی سربراہ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، چیئرمین این سی اوسی اسد عمر نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کا خطرہ ہے، کورونا وباء پر مکمل قابو پانا تب ممکن ہوگا جب لوگ جلد ازجلد ویکسین لگوائیں گے، […]

این سی او سی نے شادی کی تقریبات میں کتنے افراد کی شرکت کی اجازت دیدی؟ شادی ہالز والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی روک تھام کے لیے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی) نے بیماری کے کم پھیلاؤ اور جاری ویکسینیشن مہم کے تناظر میں فورم نے ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش کو ختم […]

موجیں ہی موجیں! اب ہفتے میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد حکومت نے اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری کی شرط ختم کردی اور تمام […]

ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف مقدمہ جیت لیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ قومی اخبار جنگ میں شائع مرتضی علی شاہ کی […]

ریحام خان نے ذلفی بخاری سے معافی مانگ لی معافی نامہ تین دن ٹویٹر پر ’’پن‘‘رہے گا جبکہ اسے فیس بک اور یوٹیوب پر اردو انگلش میں جاری کیا جائے گا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ قومی اخبار جنگ میں شائع مرتضی علی شاہ کی […]

عمران خان نے اقتدار میں آکر ڈوبتی معیشت کو بچایا، شوکت ترین نے دعویٰ کر دیا، افغان مہاجرین کی آمد کا اشارہ بھی دے دیا

واشنگٹن(آئی این پی ) وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقتدارمیں آکرڈوبتی معیشت کوبچایا ،انقلابی اقدامات کیے، حکومت پاکستان کمزورطبقات کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے امریکی ادارہ برائے امن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ طلباء کوبڑی خوشخبری سنا دی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے گریس مارکس دینے اور رزلٹ کے اعلان سے متعلق پالیسی کی منظوری دے دی، ایچ ای سی کو48 گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم دے […]

ڈینگی نے اسلام آباد کو ٹارگٹ کر لیا، مریضوں کی تعداد 1342 ہو گئی، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے نئے کیس رپورٹ ہوئے، تشویشناک رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کی شدت میں کمی کے آثار نظر آتے ہی ڈینگی مچھر نے اسلام آباد کو ٹارگٹ کر لیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی مچھر کے وار اور اس کے باعث کیسوں میں اضافہ جاری ہے، جہاں […]

پیٹرول کی قیمتیں بے لگام، 16اکتوبر سے مزید 5سے 8روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )عمران خان حکومت میں پٹرول بے لگام ہو گیا ، ہر پندرہ دن بعد سرکش گھوڑے کی طرح دوڑ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ، 16اکتوبر کو ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

اللہ کا فضل ہوا، پاکستان کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں کتنا نیچے چلا گیا؟ اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دور ان مزید 26افراد چل بسے ، 912نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

بھارت آئی سی سی کی فنڈنگ روک دے توپاکستان کی کرکٹ ختم ہوجائیگی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھارتی لابی مضبوط ہے، اگر انڈیا آئی سی سی کی فنڈنگ روک دے تو پاکستان کی کرکٹ ختم ہوجائے گی۔نیوزی لینڈ اورانگلینڈ دورہ منسوخی پر آئی سی سی […]