خیبرپختونخوا میں شکست، آئندہ یہ کام نہیں ہو گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں نالائقیوں کے سبب ہارے، آئندہ سفارش یا رشوت ستانی برداشت نہیں ہوگی۔وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، علی […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن میں شکست، وزیراعظم نے کس کس کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا؟ بڑے بڑے رہنمائوں کی شامت آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے اسباب سے متعلق جائزہ رپورٹ کے بعد پارٹی فیصلے کے مخالف جانے والے ارکان کو ابتدائی طور پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں خیبرپختونخوا […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست کے ذمہ دار اسد قیصر سمیت کون کونسے رہنما نکلے؟ تہلکہ خیز رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اپ سیٹ شکست کے حوالے سے تحقیقات رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،9اراکین صوبائی […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن ۔۔ نتیجہ تبدیل ہو گیا دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کی جیت شکست میں بدل گئی

لکی مروت(پی این آئی) تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی کے بعد الیکشن کا نتیجہ تبدیل ہوگیا۔تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی کے بعد تحصیل چیئرمین کا نتیجہ تبدیل ہوگیا جس کے بعد جے یو آئی کے امیدوار کو کامیابی مل گئی۔تحصیل بیٹنی […]

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا، پی ٹی آئی لیڈر کا انکشاف

کراچی (آئی این پی)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کے پی کے الیکشن میں ٹکٹس دینے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی وہاں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا مقامی تنظیم امیدواروں کو آپس میں جوڑ […]

عنقریب بجلی کے مسائل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوجائیگا،خیبر پختونخوا کے وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ریلیف بحالی وآبادکاری اقبال وزیر نے کہا ہے کہ تحصیل سپین وام اور حیدرخیل میرعلی میں فیڈرز پر تمام کام مکمل کیا گیا ہے، جس کا افتتاح عنقریب کیا جائیگافیڈرزکے افتتاح سے تحصیل سپین وام اور میر […]

خیبرپختونخوا الیکشن میں کس غلطی کی قیمت چکانی پڑی؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں غلطیاں کیں اورقیمت چکائی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ غلط امیدواروں کا انتخاب […]

خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست وزیراعظم پارٹی پر برس پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم پاکستان عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں غلطیاں کی گئیں جس کا ہم نے خمیازہ بھگتا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست کی سب سے بڑی وجہ کیا بنی؟ اصل وجہ سامنے آگئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔ وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے شکست کی وجہ مہنگائی کو قرار دے دیا۔وزیر اطلاعات خیبر پختون خوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں […]

خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن، وہ اضلاع جہاں پی ٹی آئی تحصیل کونسل کی کوئی ایک بھی نشست نہ جیت سکی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو اپ سیٹ شکست کا سامنا ہے۔حکمران جماعت اب تک مئیر کی کوئی سیٹ نہ جیت سکی ہے جکہ تحصیل کونسل کی چئیرمین شپ کے معاملہ میں بھی جمعیت علما اسلام (ف) […]

وفاقی وزیر شبلی فراز نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی, ہمارے بہت سے کارکنان پارٹی قیادت سے ناراض تھے اس لیے ہم ہار گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا، اگر ایسا نہیں ہوتا تو ہم 14 اضلاع میں […]