وفاقی وزیر شبلی فراز نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی, ہمارے بہت سے کارکنان پارٹی قیادت سے ناراض تھے اس لیے ہم ہار گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا، اگر ایسا نہیں ہوتا تو ہم 14 اضلاع میں […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن ٗ پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ […]

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات،6 اضلاع میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق،7زخمی، متعدد کارکن گرفتار، کئی حلقوں میں ووٹوں روک دی گئی

پشاور (آئی این پی)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، کرک ، ڈیرہ،لکی مروت، چارسدہ،صوابی اور ضلع خیبر میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق،7زخمی اور متعدد گرفتار، فائرنگ واقعات سے کئی حلقوں میں ووٹوں روک دی گئی۔ اتوار کو خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ […]

خیبر پختونخوا، خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر حملہ، 6 بیلٹ باکس توڑ دیے

نوشہرہ (آئی این پی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے میر مصری بانڈہ میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر حملہ ہوا،میر مصری بانڈہ کے خواتین پولنگ اسٹیشن پر دوران پولنگ حملہ ہوا ،پولنگ اسٹیشن پر آزاد کونسلر امیدوار […]

خیبر پختونخوا، پولنگ اسٹیشن بجلی سے محروم، موبائل ٹارچ کی روشنی ووٹوں کی گنتی

پشاور(آئی این پی) گورنمنٹ اسکول کا پولنگ اسٹیشن بجلی سے محروم، موبائل ٹارچ کی روشنی ووٹوں کی گنتی۔اتوار کو پشاور کے گورنمنٹ اسکول کے پولنگ اسٹیشن میں انتخابی عملہ موبائل ٹارچ کی روشنی میں انتخابی عمل چلانے میں مصروف عمل ہے۔ پریزائیڈنگ افسر نے بتایا […]

خیبر پختونخوا کی ایک تحصیل میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث الیکشن ملتوی

بنوں (آئی این پی) بنوں کے تحصیل بکا خیل میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی کردیے گئے۔اتوار کو الیکشن کمیشن نے ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں لا اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال کی وجہ سے آج ہونے والے بلدیاتی […]

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات202 بلامقابلہ کامیاب، جنرل نشستوں پر 217 امیدوار بلامقابلہ منتخب، خواتین نشستوں پر 876 امیدوار منتخب ہوئے

پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 2023 بلامقابلہ کامیاب ،جنرل نشستوں پر 217 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے،خواتین نشستوں پر 876 امیدوار، کسان نشستوں پر 285 امیدوار، یوتھ نشستوں پر 500 اور اقلیتی نشستوں پر 154 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔اتوار تفصیلا ت کے […]

خیبرپختونخوا کی واحد تحصیل جہاں 12پولنگ اسٹیشنز میں ایک بھی خاتون اپنا ووٹ پول نہ کر سکی، وجہ کیا بنی؟

ہزارہ(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تحصیل ہزارہ کے علاقے ناڑہ امازئی کے 12 پولنگ سٹیشنز میں کسی خاتون نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولنگ کے دوران غازی کے علاقے ناڑہ امازئی میں کوئی بھی خاتون ووٹ پول […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف نے کہاں کہاں میدان مار لیا؟ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے

بونیر(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کےنتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک چھ تحصیل کونسلز کے مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوئے ہیں،جس کے مطابق تحریک انصاف نے تین،آزاد امیدوار وں نے دونشستوں پر میدان مارا ہے […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن،تحصیل کونسل کا پہلا مکمل نتیجہ، تحریک انصاف کو بُری طرح شکست ہو گئی

صوابی (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں تحصیل کونسل کا پہلا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا۔نجی ٹی  کے مطابق یہ نتیجہ ضلع صوابی کی تحصیل رزڑ سے موصول ہوا ہے جہاں عوامی نیشنل پارٹی (اے این […]

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن، کتنے ہزار امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے؟ تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں دو ہزار32 امیدواربلامقابلہ کامیاب ہو گئے ہیں ،جنرل نشستوں پر 217 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے،خواتین نشستوں پر 876 امیدوار، کسان نشستوں پر 285 امیدوار، یوتھ نشستوں پر 500 اور اقلیتی نشستوں پر 154 امیدوار بلامقابلہ منتخب […]