خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، مئیر پشاور کیلئے کون آگے نکل گیا؟ بڑی خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، متعدد پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے۔ غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق میئرپشاور کیلیےپی ٹی آئی کےرضوان بنگش388ووٹ لےکر ‏آگے ہیں جب کہ باجوڑ تحصیل نواگئی پرجماعت اسلامی […]

خیبرپختونخوا میں خونی بلدیاتی الیکشن، مختلف واقعات میں کتنے افراد جان سے گئے اور کتنے زخمی ہوئے؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخواکے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات خونی ثابت ہوئے، فائرنگ کے متعدد واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کے دوران کئی مقامات پر کارکنوں میں جھگڑا ہوا، ایک […]

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ آج ہونے والے انتخابات پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، مالا […]

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، جے یو آئی کی سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل 39 کلومیٹر طویل ریلی

ضلع مہمند (آ ئی این پی)جے یو آئی نے ہیڈ کوارٹر غلنئی سے مامد گٹ تک سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل 39 کلومیٹر طویل بڑی ریلی نکالی، بڑی ریلی نے بلدیاتی الیکشن میں سیاسی پارٹیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ضلع میں جے یو آئی […]

الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوامحمود خان،مراد سعید، شاہد خٹک و دیگر کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دیں

پشاور(آ ئی این پی) الیکشن کمیشن میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان،وفاقی وزیر مراد سعید، ایم این اے شاہد خٹک اور صوبائی وزراء کے خلاف دائر درخواست ابتدائی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ ہفتہ کو الیکشن کمیشن وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان،وفاقی […]

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، آج پولنگ ہوگی، امیدواروں کی تعداد 37 ہزار 752 ، تحصیل چیئرمین اور میئر کے لیے 689، ویلیج، نیبرہڈ کونسلز میں جنرل نشستوں کے لیے 19 ہزار 282 امیدوار میدان میں

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا میں 19 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے، خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے (آج) پولنگ ہوگی،بلدیاتی انتخابات پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، خیبر، مہمند، صوابی، کوہاٹ، کرک، ہنگو، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، ٹانک، ہری پور، […]

خیبر پختونخوا، ایک ہی گھر سے ساس بہو بلدیاتی الیکشن میں امیدوار بن گئیں

مہمند (آئی این پی) خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کے ایک گھرانے کی ساس بہو بلدیاتی الیکشن میں امیدوار بن گئیں۔ اتوار کو فاٹا انضمام کے بعد ضلع مہمند میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جہاں مرد امیدواروں کے ساتھ […]

خیبر پختونخوابلدیاتی انتخاب،اسلحہ نمائش، نفرت انگیز تقاریر، وال چاکنگ، جلوس، ریلیوں پر پابندی

پشاور(آ ئی این پی)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع کوہاٹ کی حدود میں آتشین اسلحہ کی نمائش، نفرت انگیز تقاریر، وال چاکنگ، الیکشن کے بعد جیت کے جلوس، ریلیوں و دیگر تقریبات، الیکشن کے حوالے سے متعلقہ ایس ایچ او […]

سندھ کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی سی این جی بند کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)سندھ کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی سی این جی بند کر دی گئی۔۔۔ سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی […]

خیبرپختونخواہ کے سینئر جج پر زیادتی کا الزام غلط ثابت ہو گیا، خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں ،تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختون خواہ کے سینئر جج پر خاتون سےنامناسب حرکات کا الزام غلط ثابت ہو گیا،خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں،پولیس کی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ کے رہائشی سینئر […]

خیبر پختونخوا میں فاٹا کےضم شدہ اضلاع میں جیلوں کی اراضی کے حصول لیے 85کروڑ روپے منظور

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات شفیع اللہ خان نے کہا ہے کہ نئے ضم شدہ اضلاع میں جیلوں کی تعمیر کی خاطر اراضی کے حصول کے لیے 850 ملین روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے جبکہ […]