خیبرپختونخوا کا اگلا ممکنہ وزیراعلیٰ کون ہو گا؟

پشاور(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو صوبے میں حکومت ملی تو حیدر ہوتی وزیراعلیٰ ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں سردارحسین بابک نے کہا کہ تحریک انصاف ریاستی مشینری کے زور […]

یہ صوبائی حکومت کا کام ہے وہ کرے، گورنر خیبر پختونخوا نے صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کرکے نئی مثال قائم کر دی

پشاور(آئی این پی)گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈ کی رقم صوبائی حکومت کو واپس کر دی، تفصیلات کے مطابق ہر سال گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان کو ضم شدہ اضلاع کے لیے فنڈ ملتے تھے،گزشتہ 3برس کے دوران گورنر کے اکاونٹ […]

خیبرپختونخوا کے 24 اضلاع ڈینگی کی لپیٹ میں،11ستمبر سے اب تک 910 مریض سامنے آ گئے

پشاور (آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ڈینگی کے متاثر افراد کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق صوبے خیبرپختونخوا کے 24 اضلاع ڈینگی وائرس کی لپیٹ میں ہیں ۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے بتایا ہے کہ 11 ستمبر سے لے […]

پنجاب، سندھ ، خیبرپختونخوا یا بلوچستان؟ کس صوبائی حکومت کی کارکردگی بہترین ہے؟ تازہ ترین گیلپ سروے میں عوام کا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کارکردگی اور ترقیاتی عمل میں دیگر تین صوبوں سے آگے چلا گیا ۔گیلپ سروے کے مطابق اس وقت پنجاب میں 41 فیصد لوگ بزدار حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں جبکہ 59 فیصد ناراض ہیں، خیبرپختونخوا میں 63 فیصد […]

کنٹونمنٹ الیکشن، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی نے پھر میدان مار لیا

پشاور(پی این آئی)کنٹونمنٹ الیکشن، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی نے پھر میدان مار لیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایک دفعہ پھر خیبر پختونخوا میں میدان مار لیا ہے۔خیبرپختونخوا کے کل 37 وارڈز میں سے پاکستان تحریک انصاف نے 18 سیٹیں اپنے نام کی ہیں۔ آزاد […]

خیبرپختونخوا میں بارشیں! محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں منگل کی شام(کل) سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی شام سے کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، دیر، چترال، پشاور، کوہاٹ اور وزیرستان […]

این سی او سی کا خیبرپختونخوا، پنجاب کے مخصوص اضلاع میں اضافی بندشوں کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے رجحان کے پیش نظر پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف اضلاع میں 4ستمبر سے 12ستمبر تک تعلیمی شعبے کی بندش سمیت اضافی پابندیاں عائد کرنے […]

مرحوم سید علی شاہ گیلانی کی کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور (آئی این پی ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لئے مرحوم کی طویل جدوجہد کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا، مرحوم […]

خیبر پختونخوا میں اہم ترین عہدے پر نئی شخصیت نے حلف اٹھا لیا

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے محتسب سید جمال الدین شاہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان نے سید جمال الدین شاہ سے بحثیت صوبائی محتسب خیبر پختونخواعہدے کا حلف لیا۔ گورنرہاوس پشاور میں صوبائی محتسب کی تقریب […]

خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر اور ایک مشیرکو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود ہشام انعام اللہ اور وزیراعلیٰ کے مشیر برائے محکمہ مال قلندر لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔محکمہ ایڈمنسٹریشن نے دونوں کو عہدے سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی کے […]

خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور (پی این آئی) وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک کروڑ […]